میرے پاس بھی ادویات کی قیمت بڑھانے کی تجویز آئی، منع کردیا، عبدالقادر پٹیل
وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ میرے پاس بھی ادویات کی قیمت بڑھانے کی تجویز لائی گئی، میں نے منع کردیا۔کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو میں عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ کراچی پریس کلب اور صحافیوں سے پرانا تعلق ہے، ہمارے لیے یہ…