جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پاکستان کے فیصلے عوام نے کرنے ہیں، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان کے فیصلے عوام نے کرنے ہیں۔جہلم میں میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان 10 مئی کو جہلم آرہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک کے…

امریکی وزیر خارجہ سے وسیع البنیاد تعلقات مضبوط کرنے پر بات ہوئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ سے باہمی مفاد پر مبنی وسیع البنیاد تعلقات کو مضبوط کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو…

کرسی کھسکتے ہی عمران خان کا دماغ ہل گیا، مریم نواز

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ بے فیض ہوتے ہی عمران خان کی حکومت دھڑام سے گر گئی۔اٹک میں عوامی جلسے سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ عمران خان کے نیچے سے کرسی کھسکی ہے تو اوپر سے…

انٹونی بلنکن کی بلاول بھٹو کو وزیر خارجہ کا منصب سنبھالنے پر مباکباد

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے بلاول بھٹو زرداری کو وزیر خارجہ کا عہدہ سنبھالنے پر مباکباد دی ہے۔ٓذرائع کے مطابق امریکی وزیر خارجہ نے بلاول بھٹو زرداری کو ٹیلی فون کیا اور انہیں وزیر خارجہ کا عہدہ سنبھالنے پر مباکباد دی ہے۔ذرائع کے…

پٹرول، بجلی نرخ نہ بڑھنے سے 700 ارب کا اضافہ بوجھ پڑے گا، ذرائع

پٹرولیم اور بجلی کے نرخ نہ بڑھانے سے قومی خزانے پر 700 ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا، جو کل جی ڈی پی کے ایک فیصد کے برابر بنتا ہے۔ذرائع کے مطابق 700 ارب کا اضافی بوجھ بجلی نرخ میں 5 روپے کی کمی اور پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے سے ہورہا…

کامن ویلتھ گیمز: قومی ریسلرز کو قازقستان بھجوانے کی حکمت عملی تیار

کامن ویلتھ گیمز کی تیاری کے لئے قومی ریسلرز کو قازقستان بھجوانے کی حکمت عملی تیار کرلی گئی۔ پاکستان ریسلنگ فیڈریشن نے ٹریننگ ٹور اخراجات کے لیے اسپورٹس بورڈ کو خط لکھ دیا۔یکم جون سے 6 ہفتے کا قازقستان میں ٹریننگ کا شیڈول تیار کیا…

اسٹاک مارکیٹ بھی سیاسی تشویش کے زیر اثر، انڈیکس 408 پوائنٹس گرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسیچنج کا 100 انڈیکس سیاسی تشویش کے زیر اثر رہا، جو آج 408 پوائنٹس گرا ہے۔ کاروبار کی بندش پر 100 انڈیکس 44 ہزار 840 پوائنٹس ہے۔ جو 8 اپریل کے بعد 44 ہزاریے میں پہلی بندش ہے۔ عیدالفطر کے بعد ڈالر انٹربینک سیشن میں 94…

جاپان: ایسی ڈش جس کیلئے لوگ سالوں اپنی باری کا انتظار کرتے ہیں!!

جاپان میں قصاب کی ایک شہرت یافتہ شاپ ہے، جہاں گائے کے گوشت کے کروکیٹس (کوفتے یا کباب کا جاپانی طریقہ) اس قدر خوش ذائقہ اور مزیدار ہوتے ہیں کہ لوگ اسے خریدنے کے لیے سالوں اور بعض اوقات تو عشروں اپنی باری کے منتظر رہتے ہیں، تاکہ اس کا لذیذ…

ایشین گیمز 2022ء کو ملتوی کرنے کا باضابطہ اعلان

اولمپک کونسل آف ایشیا (او سی اے) نے ایشین گیمز 2022ء کو ملتوی کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔رواں سال ہونے والے ایشین یوتھ گیمز منسوخ کر دیے گئے، اگلے یوتھ گیمز 2025 تاشقند میں ہوں گے۔ اولمپک کونسل آف ایشیا نے10 سے 25 ستمبر تک چین کے…

اداروں سے کہنا چاہتا ہوں 31 مئی سے پہلے الیکشن کروائیں، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے 31 مئی سے پہلے عام انتخابات کروانے کا مطالبہ کردیا ہے۔اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ کوئی حادثہ پیش آیا یا عمران خان نے لانگ مارچ کی کال دے دی تو وہ خود بھی اسے سنبھال نہیں سکیں گے۔ سابق وزیرِ داخلہ نے کہا…

بیوی کو قتل کرنے والے شوہر کی سزا کیخلاف اپیل کا تحریری حکم نامہ

سندھ ہائی کورٹ نے  بیوی کو قتل کرنے والے شوہر کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ملزم نے صلح نامہ عدالت میں جمع کروایا ہے، ٹرائل کورٹ نے تمام فریقین سے صلح نامے کی تصدیق کی۔سندھ…

تحریک انصاف کے رہنما عدلیہ کو نشانہ بنارہے ہیں، شیری رحمان

وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی نے غیرملکی مراسلے پر کمیشن کے قیام کا فیصلہ مسترد کردیا ہے، پی ٹی آئی جس عدلیہ پرگالم گلوچ کر رہی ہے، اس کے کمیشن پر کیسے اعتبار کریں گے؟اپنے بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ تحریک انصاف کے رہنما…

کےالیکٹرک کو پھر بجلی مہنگی کرنے کا پروانہ مل گیا

اہل کراچی پر ایک بار پھر بجلی گرادی گئی، کےالیکٹرک کو بجلی 1 روپیہ 38 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا پروانہ مل گیا۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 1روپیہ 38 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے…

کراچی: دو دریا کے قریب تیز رفتار گاڑی کھمبے سے ٹکر اگئی، 4 افراد زخمی

کراچی میں دو دریا کےقریب تیز رفتار گاڑی بے قابو ہوکر کھمبے سے ٹکرا گئی۔پولیس  کا کہنا ہے کہ کھمبے سے ٹکرانے کے بعد گاڑی میں آگ لگنے سے 4 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس  کا کہنا ہے کہ حادثے میں زخمی افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا، ایک کی حالت…

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جسٹس جواد حسن کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کے بیان کی مذمت

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس جواد حسن کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کے بیان کی مذمت کی ہے۔سپریم کورٹ بار کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ گورنر پنجاب کا جسٹس جواد حسن کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا بیان قابل مذمت ہے۔اعلامیے…

عمران خان کی احتجاجی کال گیم چینجر، سیاسی ماحول بدلے گا، پرویز الہٰی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ عمران خان کی احتجاج کی کال گیم چینجر ثابت ہوگی، ملک کا سارا سیاسی ماحول تبدیل ہوجائے گا۔ لاہور میں تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما میاں محمود الرشید نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری…

میرے پاس بھی ادویات کی قیمت بڑھانے کی تجویز آئی، منع کردیا، عبدالقادر پٹیل

وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ میرے پاس بھی ادویات کی قیمت بڑھانے کی تجویز لائی گئی، میں نے منع کردیا۔کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو میں عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ کراچی پریس کلب اور صحافیوں سے پرانا تعلق ہے، ہمارے لیے یہ…

وزارت آئی ٹی نے ڈپٹی گورنر ایس بی پی کو خط لکھ دیا

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) نے ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کو خط لکھ دیا، جس میں کہا گیا کہ ٹیلی کام آلات پر 100 کیش مارجن کی شرط ختم کی جائے۔خط کے متن میں کہا گیا کہ اسٹیٹ بینک کی کیش مارجن شرط ٹیلی کام…

جرمنی سے سیاحوں کو اسکردو لانے کیلئے بک خصوصی چارٹرڈ فلائٹ موخر

جرمنی سے سیاحوں کو پاکستان کے علاقے اسکردو لانے کیلئے بُک کی گئی خصوصی چارٹرڈ پرواز کمپنی نے اپنی انتظامی وجوہات کی بنا پر موخر کردی ہے۔ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے مطابق اس خصوصی پرواز نے جرمنی کے میونخ انٹرنیشنل ایئرپورٹ…

کراچی میں میٹرک کے امتحانات 17مئی سے شروع ہوں گے، ثانوی تعلیمی بورڈ کا اعلان

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ اس حوالے سے میٹرک بورڈ کراچی کے آج جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق کراچی میں 17 مئی کو دسویں جماعت کا پہلا پرچہ ہوگا۔ترجمان میٹرک بورڈ نے کہا کہ…