gay clubs for hookups a v hookup on xbox 360 carolina sweets hookup hotshot emily willis hookup california hookup bar asian girls

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بابر اعظم والد کیلئے خانہ کعبہ سے کیا تحفہ لائے؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم عمرے سے واپسی پر والد، اعظم صدیقی کے لیے غلافِ خانہ کعبہ اور والدہ کے لیے کنگن کا تحفہ لائے ہیں۔

بابر اعظم نے رمضان کے آخری عشرے میں عمرے کی سعادت حاصل کی، اس دوران انہوں نے خانہ کعبہ کے غلاف کی تیاری میں بھی حصہ لیا۔

بابر اعظم عمرہ سے چاند رات، رواں ہفتے پیر کی شام کو گھر پہنچے، بابر اعظم عمرہ سے واپسی پر اپنے والد کے لیے غلافِ خانہ کعبہ اور والدہ کے لیے کنگن بطور تحفہ لائے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب کا سفر کیا۔

اس ویڈیو میں بابر اعظم کے والد، اعظم صدیقی کی آنکھوں میں انمول تحفے کو قبول کرتے ہوئے آنسو دیکھے جا سکتے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بابر اعظم کی جانب سے والدہ کو خود اپنے ہاتھوں سے کنگن پہنائے گئے جسے پا کر اُن کی والدہ بے حد کوش نظر آ رہی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.