جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

عامر لیاقت نے دانیہ کو اَن فالو کردیا

رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے اپنی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کو سوشل میڈیا پر اَن فالو کردیا۔عامر لیاقت حسین نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اُنہوں نے اپنی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کو…

سری لنکا سیریز، ویمنز کرکٹ ٹیم کے فٹنس ٹیسٹ آج

سری لنکا کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کی تیاری کیلئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے فٹنس ٹیسٹ آج ہوں گے۔ویمنز کرکٹ ٹیم کی باقاعدہ ٹریننگ پیر سے شروع ہو گی جبکہ سیریز 24 مئی سے شروع ہوگی۔واضح رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کی ویمنز ٹیم کے…

ملک کے میدانی علاقوں میں آج شدید گرمی ہوگی

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ ملک کے میدانی علاقوں میں موسم آج شدید گرم رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی لہر کے باعث پنجاب، اسلام آباد، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں درجہ حرارت 7 سے 9 ڈگری بڑھنے کا امکان ہے۔پاک…

کراچی، وین میں آگ لگ گئی، ایک شخص زخمی

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 اتحاد کمرشل کے قریب چلتی وین میں آگ لگ گئی۔آگ لگنے کے بعد وین کھمبے سے ٹکرا گئی، حادثے میں وین میں سوار 6 افراد میں سے ایک زخمی ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے ہلاک شخص کی شناخت 42 سال کے یوسف کے…

وزیراعظم نے کھاد کے بحران کا ذمے دار پچھلی حکومت کو قرار دے دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں کھاد کے بحران کا ذمہ دار پچھلی حکومت کو قرار دے دیا۔گزشتہ روز اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیر صدارت ملک میں گندم کی پیداوار، موجودہ ذخائر اور صوبائی و قومی سطح پر کھپت کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس…

وزیراعظم سے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے اسلام آباد میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ملاقات کی۔اس موقع پر وزیراعظم نے ملک میں چینی کی موجودہ قیمت پر اطمینان کا اظہار کیا اور گندم خریداری کے لیے پاسکو کو کیش کریڈٹ سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت بھی کی۔رپورٹس…

کراچی میں اورنج لائن بس ایک ماہ میں چلے گی

کراچی میں اورنج لائن بس سروس ایک ماہ میں آپریشنل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔اورنج لائن بس سروس سے اورنگی ٹاؤن اور ملحقہ علاقوں کے شہریوں کو سہولت مل سکے گی۔سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن کی زیر صدارت اجلاس میں کراچی سرکلر ریلوے، بلیو…

آرمی چیف کو گورنر کے خط پر رضا ربانی کا ردعمل

سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ آئینی بحران پر گورنر پنجاب کا آرمی چیف کو مبینہ خط پی ٹی آئی کا دُہرا معیار بے نقاب کرتا ہے۔پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر رضا ربانی کا کہنا ہے کہ اگر ادارے آئین کے ساتھ کھڑے ہوں تو انہیں تضحیک…

نیو کراچی 5E میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق، مقتول ہمارا کارکن ہے، سنی تحریک

کراچی کے علاقے نئی کراچی فائیو ای میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا، جس کی شناخت یوسف کے نام سے ہوئی ہے، مقتول سنی تحریک کا کارکن بتایا جارہا ہے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے ہلاک شخص کی شناخت 42 سال کے یوسف کے نام سے ہوئی…

خاتون پولیس افسر نے شادی سے چند ماہ قبل منگیتر کو گرفتار کرلیا

شادی کے دن قریب آتے ہی لوگ اپنی سہانی زندگی کے خواب دیکھنے لگتے ہیں، لیکن بھارت میں اس کا اُلٹ ہی ہوگیا، خاتون پولیس افسر نے شادی سے چند ماہ قبل اپنے منگیتر کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ بھارت کی مشرقی ریاست…

سی پیک پاکستان کے دشمنوں کو کھٹکتا ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان کے دشمنوں کو کھٹکتا ہے، جس حکومت کا منفی ایجنڈا ہو، وہ کبھی ترقیاتی کام نہیں کرسکتی۔جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان میں ہماری حکومت آئی تھی تو…

صوبے کا بااثر شخص ہوں، میرے پاس بھی پانی نہیں، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے کا بااثر شخص میں ہوں لیکن خود میرے پاس پانی نہیں۔سکھر میں وفاقی وزیر خورشید شاہ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں سید مراد علی شاہ نے کہا کہ جسے پانی کم مل رہا ہے، اُسے تھوڑا برداشت کرنا…

کند ملیر سے پکنک مناکر واپس آنے والے خاندان کو ریسکیو کرلیا گیا

بلوچستان میں لسبیلہ کے ساحلی علاقے کند ملیر میں تفریح کی غرض سے جانے والے کراچی کا خاندان کئی گھنٹے لاپتہ رہنے کے بعد ریسکیو کرلیا گیا ہے، خواتین اور بچوں سمیت خاندان کے گیا رہ افراد سپٹ بیچ کے ریگستانی علاقے میں راستہ بھٹک گئے تھے۔…

نیب نے فرح خان کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا، اب فرح خان سے وابستہ کسی بھی پبلک آفس ہولڈر کی چھان بین کی جاسکے گی۔رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ساڑھے تین چار…

محمد عامر نے ہیمپشائر کے خلاف میچ میں 6 وکٹیں حاصل کرلیں

کاؤنٹی چیمپئن شپ میں پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر نے ہیمپشائر کے خلاف میچ میں 6 وکٹیں اپنے نام کیں۔محمد عامر رواں کاؤنٹی چیمپئن شپ میں گلوسٹرشائر کی نمائندگی کررہے ہیں۔انہوں نے ہیمپشائر سے میچ میں مجموعی طور پر 6 کھلاڑیوں کو پویلین کی…

عمران خان نے خودکش جیکٹ پہنی ہوئی ہے، حمزہ شہباز

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر تنقید کے وار کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے خودکش بم بار کی جیکٹ پہن رکھی ہے اور آئین پر حملہ کرنا چاہتے ہیں۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ…

فرانس کے سیاسی و سماجی رہنماؤں کا خالد حمید فاروقی کی خدمات کو خراجِ تحسین

یورپ کے سینئر صحافی خالد حمید فاروقی کی اچانک وفات کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی، فرانس کے سیاسی و سماجی رہنماؤں کی طرف سے خالد حمید فاروقی کی صحافتی میدان میں خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ یاد رہے کہ خالد حمید فاروقی جو لندن سے…

آئی ایم ایف سے نیا معاہدہ کرنا ہوگا، پٹرول مہنگا کرکے عوام پر بوجھ نہیں ڈال سکتے، اسحاق ڈار

سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف سے قرض معاہدے کی مدت بڑھانے کے بجائے نئے معاہدے کی خواہش ظاہر کردی۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ پچھلی حکومت نے انتہائی سخت شرائط پر معاہدہ کیا۔ ہمیں ملک…

اشتہاری کمپنی بناکر لیڈی ڈاکٹر سے فراڈ، ملزم گرفتار

لاہور پولیس نے اشتہاری کمپنی بناکر لیڈی ڈاکٹر سے فراڈ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم بلال نے لیڈی ڈاکٹر سے کلینک کی افتتاحی تقریب کی پروموشن کے لیے 6 لاکھ روپے ایڈونس لیا تھا۔پولیس کے مطابق ملزم نے ایڈونس رقم لینے…

حسن آباد پل ٹوٹنے کا واقعہ گلیشیئر کے پگھلنے کی وجہ سے پیش آیا، شیری رحمان

وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان کا کہنا ہے کہ حسن آباد پل ٹوٹنے کا واقعہ گلیشیئر کے پگھلنے کی وجہ سے پیش آیا۔حسن آباد پل کے ٹوٹنے پر بیان دیتے ہوئے شیری رحمان نے کہا کہ وزارت موسمیاتی تبدیلی نے درجہ حرارت میں اضافے کے خطرات سے آگاہ کیا…