app for plane hookups black gay hookup free messege hookup sites free amarillo hookups arduino led hookups emily willis hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ملک کے میدانی علاقوں میں آج شدید گرمی ہوگی

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ ملک کے میدانی علاقوں میں موسم آج شدید گرم رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی لہر کے باعث پنجاب، اسلام آباد، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں درجہ حرارت 7 سے 9 ڈگری بڑھنے کا امکان ہے۔

پاک بھارت آبی تنازعات پر نئی دہلی کی ہٹ دھرمی برقرارہے،اسلام آباد کے خط کا ایک ماہ بعد بھی جواب نہیں دیا۔

سندھ اور بلوچستان میں درجہ حرارت 6 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ بڑھ سکتا ہے۔

شدید گرمی کے پیش نظر طبی ماہرین نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.