جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

دارالحکومت کو کراچی سے منتقل کیوں کیا گیا؟

آج کا وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پاکستان بننے کے کچھ عرصے تک وفاقی دارالحکومت نہ تھا بلکہ تقسیم کے بعد کراچی کو پاکستان کا دارالحکومت بنایا گیا تھا۔اکتوبر 1958ءمیں ملک میں پہلے مارشل لا کا نفاذ ہوا، تو حکومتِ وقت اس غور و خوض میں…

انگلینڈ ٹیم کا دورہ پاکستان، دونوں بورڈز میں بات چیت جاری

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پاکستان میں ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کے لیے دونوں بورڈز میں بات چیت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ شیڈول کو جلد حتمی شکل دینے کا خواہشمند ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ نیوزی لینڈ میں تین ملکی…

دُعا زہرہ کیس، IG کو شوکاز جاری کررہے ہیں، سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ میں آج بھی دُعا زہرہ کو پیش نہ کیا جاسکا، ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے بتایا کہ دعا ہزارہ یا مانسہرہ میں ہیں، عدالت نے ریمارکس دیئے آئی جی سندھ کو شوکاز جاری کر رہے ہیں۔سندھ ہائیکورٹ میں دعا زہرہ اور نمرہ کاظمی کی بازیابی سے…

این آر او کون مانگ رہا تھا یہ سب نے سن لیا ہے، شیری رحمٰن

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ ہم نے سلیکٹڈ حکومت سے کبھی کوئی رعایت نہیں مانگی تھی، این آر او کون مانگ رہا تھا یہ سب نے سن لیا ہے۔ایک بیان شیری رحمٰن نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

نیوٹن سے زیادہ آئی کیو رکھنے والا ’گمنام شخص‘ کون؟

دنیا کے ذہین ترین لوگوں کے بارے میں ہر شخص جانتا ہے لیکن دنیا میں ایک ایسا شخص بھی گزر چکا ہے جس کا آئی کیو آئن سٹائن اور نیوٹن سے بھی زیادہ تھا لیکن یہ شخص اپنی زندگی میں گمنام ہی رہا۔کہا جاتا ہے کہ البرٹ آئن سٹائن کا آئی کیو لیول…

نمرہ کا میڈیکل ٹیسٹ کرانے اور شیلٹر ہوم بھیجنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے نمرہ کاظمی کی عمر کے تعین کے لیے میڈیکل ٹیسٹ کرانے کا حکم دیتے ہوئے اُسے شیلٹر ہوم بھیجنے کا حکم دیدیا۔سندھ ہائیکورٹ میں دعا زہرہ اور نمرہ کاظمی کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت جاری ہے۔پولیس نے نمرہ کاظمی اور اسکے…

پشاور، سعادت ٹاؤن میں گھر کے باہر دھماکا، 2 افراد زخمی

پشاور کے علاقے سعادت ٹاؤن میں گھر کے باہر دھماکے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دھماکا خیز مواد گھر کے گیٹ کے ساتھ نصب کیا گیا تھا، زخمیوں میں خاتون اور بچہ شامل ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ اے این پی کے…

معاشی صورت حال پر وزیر اعظم نے اجلاس بلالیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے معاشی صورت حال پراجلاس بلالیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی بعد کی صورتحال پر اجلاس طلب کیا گیا ہے۔وزیرا عظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی سربراہی میں پیٹرولیم مصنوعات سے…

گرفتاری نہیں اغوا کیا گیا، آزاد کمیشن بننا چاہیے، شیریں مزاری

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ گرفتاری نہیں اصل میں تو اغوا کیا گیا، آزاد کمیشن بننا چاہیے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری نے کہا کہ بغیر وارنٹ کے جبری گمشدگی کرنے کی…

وزیر اعظم کل 3 روزہ دورے پر ترکی جائیں گے

وزیر اعظم شہباز شریف اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ کل 3 روز کے دورے پر ترکی روانہ ہوں گے۔وزیر اعظم شہباز شریف ترک صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر ترکی کا دورہ کریں گے۔وزیر اعظم کے ترکی کے دورے میں دو طرفہ امور، تجارت اور سرمایہ کاری پر گفتگو…

نیپال کے لاپتہ طیارے کا ملبہ مل گیا

نیپال میں لاپتہ ہونے والے نجی ایئرلائن کے طیارے کا ملبہ مل گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طیارے میں سوارتمام افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ کچھ لاشیں ناقابل شناخت ہیں۔گزشتہ روزلاپتہ ہونے والے طیارے میں 22 افراد سوار تھے جن میں 19مسافر…

وزیراعظم کی HEC کی بحالی اور بجٹ میں کٹوتی نہ کرنے کی ہدایات

وزیراعظم شہباز شریف نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی بحالی اور بجٹ 2022-23 میں کٹوتی نہ کرنے کی ہدایات جاری کردی۔وزیراعظم نے ہدایت جاری کی کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کو ن لیگ کے سابق دور کی طرز پر فعال بنایا جائے،اس حوالے سے وزارت منصوبہ بندی اور…

دلہن کی ٹریکٹر چلا کر شادی کے منڈپ پر پہنچنے کی ویڈیو وائرل

بھارت میں خواتین کا اپنی شادیوں کو یادگار بنانے کے لیے کچھ انوکھا کرنے کا رواج عام ہوتا جا رہا ہے، کبھی کوئی لڑکی موٹر سائیکل پر سوار ہو کر شادی کے منڈپ پر پہنچ رہی ہے تو کبھی کوئی لڑکی شادی کو یادگار بنانے کے لیے دولہا کو لینے اس کے گھر…

کراچی، ملازم کار کی ڈگی میں رکھے1کروڑ 15 لاکھ روپے لیکر فرار

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 میں ملازم مالک کی کار کی ڈگی میں رکھے 1کروڑ 15 لاکھ روپے لیکر فرار ہوگیا، واقعے کا مقدمہ ساحل تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ڈیفنس فیز 8 خیابان شاہین میں ملازم مالک کی گاڑی میں رکھی ایک کروڑ 15 لاکھ…

حمزہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے الیکشن کیخلاف جواب جمع کرادیا

حمزہ شہباز نے لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے الیکشن کے خلاف درخواستوں کا جواب جمع کرادیا۔وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز نے اپنے وکیل خالد اسحاق کے ذریعے 16 صفحات کا جواب جمع کرایا جس میں الیکشن کے خلاف درخواستوں کو جرمانے کے ساتھ خارج…

آسٹریلیا نے پاکستان ویمن کیخلاف وائٹ بال سیریز کا اعلان کردیا

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان ویمن ٹیم سے وائٹ بال سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔کرکٹ آسٹریلیا نے ہوم انٹرنیشنل کرکٹ سیزن میں مرد اور خواتین ٹیموں کی سیریز کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ پاکستان ویمن ٹیم آسٹریلیا میں3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز…

آسٹریلیا میں ہونے والی سیریز کی تفصیلات جاری

آسٹریلیا میں آئندہ سیزن میں چھ ٹیمیں سیریز کھیلیں گی، کرکٹ آسٹریلیا نے جس کی تفصیلات جاری کر دیں۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق زمبابوے کی ٹیم تین ون ڈے میچز کی سیریز 28، 31 اگست اور 3 ستمبر کو کھیلے گی جبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم 6، 8 اور 11…

یکم جولائی سے بجلی مہنگی ہونے کا امکان

یکم جولائی سے بجلی کی قیمت میں 8 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان ہے۔ذرائع وزارت توانائی کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ بنیادی ٹیرف کی مد میں کیا جائے گا، اضافے کا فیصلہ 10 بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی درخواستوں پر نیپرا کے فیصلوں کے بعد…

عمران خان نے لانگ مارچ کے دن کنٹینر سے کیا دیکھا؟

سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے 26 مئی کو کنٹینر سےکیا دیکھا بیان کردیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں عمران خان نےکہا ہے کہ 26 مئی کو شب 1 بجے سے صبح 8 بجے تک 7 گھنٹوں کے دوران میں…

پاکستان کے لیے خدمات، ڈیرن سیمی کو ستارہ پاکستان مل گیا

پاکستان کے لیے خدمات سرانجام دینے پر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے ویسٹ انڈیز کے کرکٹر ڈیرن سیمی کو سِول ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ڈیرن سیمی نے ستارہ پاکستان کا ایوارڈ ملنے کی…