جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

شہباز شریف، بورس جانسن رابطہ، قانونی مائیگریشن میں تعاون پر زور

وزیراعظم شہباز شریف اور برطانوی ہم منصب بورس جانسن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، وزیر اعظم نےقانونی مائیگریشن میں تعاون مضبوط بنانےکی ضرورت پر زور دیا۔ شہباز شریف نے برطانوی وزیراعظم کو دورہ پاکستان کی دعوت بھی دی۔اعلامیے کے مطابق …

لاہور: جائیداد کی لالچ میں بھائی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش

پنجاب کے شہر لاہور میں جائیداد کی لالچ میں ملزم نے بھائی کو قتل کرنے کے بعد اسے خود کشی کا رنگ دینے کی کوشش کی۔پولیس کا کہنا ہے کہ انویسٹی گیشن پولیس باغبانپورہ نے کارروائی کرتے ہوئے اندھے قتل کے ملزم کو  گرفتار کرلیا، ملزم نےجائیداد کے…

استعفے ہاتھ سے لکھے ہوئے نہیں، رد ہوجائیں گے، سینیٹر کامران مرتضیٰ

جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینیٹر کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان کے استعفے ہاتھ سے لکھے ہوئے نہیں ہیں، رد ہوجائیں گے۔ وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان کو استعفوں کی تصدیق…

پی ٹی آئی نے منحرف اراکین اسمبلی کی خالی نشستوں پر درخواستیں طلب کرلیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب اسمبلی میں منحرف اراکین اسمبلی کی خالی ہونے والی نشستوں پر امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلیں۔منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے  معاملے پر پی ٹی آئی نے  پارٹی ٹکٹ کے…

امریکی بزنس مین نے انگلش فٹبال کلب چیلسی خرید لیا

امریکی بزنس مین ٹوڈ بوہلے نے روسی بزنس مین سے انگلش فٹ بال کلب چیلسی خرید لیا ہے۔ٹوڈ بوہلے چیلسی کے نئے مالک بن گئے ہیں، انہوں نے روسی بزنس مین رومن ابراہیم ووچ سے انگلش فٹ بال کلب خریدا ہے۔امریکی بزنس مین نے چیلسی فٹ بال کلب کا سودا 4…

لانگ مارچ کی تیاریاں تیز کردیں، اپنی غلطیوں سے سبق سیکھنا ہے، شاہ محمود

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کی تیاریاں تیز کردیں، اپنی غلطیوں سے سبق سیکھنا ہے۔لاہور میں پی ٹی آئی کا تنظیمی اجلاس ہوا، جس میں سابق وزراء، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی، پنجاب…

عمران خان اور کچھ ارکان فلور آف دی ہاؤس پر استعفے کنفرم کرچکے، اعظم نذیر تارڑ

وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان کو استعفوں کی تصدیق کے لیے بلانے کی ضرورت نہیں۔جیونیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران وفاقی وزیر نے کہا کہ عمران خان سمیت 7، 8 ارکان فلور آف دی ہاؤس پر…

ٹرین میں خاتون سے مبینہ زیادتی، مختلف شہروں سے 3 ملزمان گرفتار

پنجاب کے شہر مظفر گڑھ سے کراچی آنے والی خاتون کو مبینہ طور پر چلتی ٹرین میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، پولیس نے مختلف شہروں سے نامزد تین ملزمان کو گرفتار کرلیا جب کہ چار سیکیورٹی گارڈز کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔ ملک میں ریلوے…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا بیان آئین کےخلاف ہے، وسیم سجاد

سینئر سیاستدان وسیم سجاد نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کا بیان آئین کے خلاف ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران وسیم سجاد نے کہا کہ وزیراعلیٰ کا فورس استعمال کرنے کا بیان نا مناسب ہے۔ وزیر قانون و انصاف…

شہباز شریف، بورس جانس رابطہ، قانونی مائیگریشن میں تعاون پر زور

وزیراعظم شہباز شریف اور برطانوی ہم منصب بورس جانسن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، وزیر اعظم نےقانونی مائیگریشن میں تعاون مضبوط بنانےکی ضرورت پر زور دیا۔ شہباز شریف نے برطانوی وزیراعظم کو دورہ پاکستان کی دعوت بھی دی۔اعلامیے کے مطابق …

سابق سری لنکن ٹیسٹ کرکٹر ہشان تلکارتنے کی جاوید میانداد سے ملاقات

سری لنکا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ہشان تلکارتنے نے پاکستانی لیجنڈ بیٹر جاوید میاں داد سے کراچی میں ملاقات کی ہے۔سری لنکن ویمنز ٹیم کے ہیڈ کوچ ہشان تلکارتنے نے سابق پاکستانی کپتان سے اُن کے گھر جاکر ملاقات کی۔پریس کانفرنس کے دوران تلکارتنے کا…

پتا تھا پی ٹی آئی والوں کے پاس آٹومیٹک اسلحہ ہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہمیں معلوم تھا کہ تحریک انصاف کے کارکنوں کے پاس صرف پسٹل نہیں باقاعدہ آٹو میٹک اسلحہ تھا اور اسلحہ ساتھ لےکر آنے کی ہدایت خود عمران خان نے دی تھی۔ جیونیوز کے  پروگرام "آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ" میں…

بلیغ الرحمٰن نے بطور گورنر پنجاب حلف اٹھا لیا

پنجاب میں دو ماہ سے جاری آئینی بحران کی شدت کم ہونے لگی۔ سب سے بڑے صوبے میں دو ماہ بعد آئینی سربراہ کا تقرر ہو گیا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما بلیغ الرحمٰن نے بطور گورنر پنجاب عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد امیر بھٹی…

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے استعفیٰ دے دیا

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کے حلف اٹھاتے ہی ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔احمد اویس نے اپنا استعفیٰ نئے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان  کو بھجوادیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل پنجاب کےنامزد گورنر بلیغ الرحمان نے گورنر…

پی سی بی کو پاک، ویسٹ انڈیز سیریز ملتان میں کرانے کی تحریری اجازت مل گئی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ون ڈے سیریز ملتان میں کرانے کی تحریری اجازت مل گئی۔اجازت ملنے کے بعد پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی 3 ایک روزہ میچوں کی سیریز ملتان منتقل کردی گئی ہے۔سری لنکا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ہشان…

عمران خان کا مارچ شرکاء کے پاس اسلحہ ہونے کا اعتراف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان نے پرامن مارچ کے شرکاء کے پاس اسلحہ ہونے کا اعتراف کرلیا۔نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ انہوں نے دیکھ لیا تھا کہ ہمارے کارکنوں کے پاس بھی اسلحہ ہے۔پشاور میں پاکستان…

وزیراعلیٰ محمود خان کا بیان خانہ جنگی کرانے کے اعلان کے مترادف ہے، امیر مقام

وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر امیر مقام نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود ملک کے بیان کی مذمت کی ہے۔پشاور سے جاری بیان میں امیر مقام نے کہا کہ صوبائی فورس کے استعمال کا بیان ملک میں خانہ جنگی کرانے کے اعلان کے مترادف ہے۔انہوں نے اپیل کی کہ…

بدھ کو ڈاکٹرز کی جانب سے سرجری کی جائے گی، شفقت محمود

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما شفقت محمود کی صحت سے متعلق پیش رفت سامنے آگئی ہے۔اپنے بیان میں شفقت محمود نے کہا کہ میڈیکل رپورٹس اور چیک اپ میں پتے میں سوجن سامنے آئی ہے، بدھ کو ڈاکٹرز کی جانب سے سرجری کی جائے گی۔ پی ٹی…

پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی استعفوں کی تصدیق کیلئےطلب،ترجمان قومی اسمبلی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین قومی اسمبلی کو  استعفوں کی تصدیق کے لیے طلب کر لیا گیا۔اسپیکر قومی اسمبلی نے استعفی دینے والے تحریک انصاف کے اراکین کو تصدیق کے لیے 6 جون کو طلب کرلیا، قومی اسمبلی سیکریٹری نے مستعفی اراکین کو…

عمران خان کم لوگ دیکھ کر چپ چاپ گھر چلے گئے، شیری رحمان

وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی اور پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان لانگ مارچ کی عدم تیاری کا بار بار اعتراف کرچکے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں شیری رحمان نے کہا کہ عمران خان لوگوں کی تعداد کم دیکھ…