جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

وزیراعلیٰ محمود خان کا بیان خانہ جنگی کرانے کے اعلان کے مترادف ہے، امیر مقام

وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر امیر مقام نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود ملک کے بیان کی مذمت کی ہے۔پشاور سے جاری بیان میں امیر مقام نے کہا کہ صوبائی فورس کے استعمال کا بیان ملک میں خانہ جنگی کرانے کے اعلان کے مترادف ہے۔انہوں نے اپیل کی کہ…

بدھ کو ڈاکٹرز کی جانب سے سرجری کی جائے گی، شفقت محمود

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما شفقت محمود کی صحت سے متعلق پیش رفت سامنے آگئی ہے۔اپنے بیان میں شفقت محمود نے کہا کہ میڈیکل رپورٹس اور چیک اپ میں پتے میں سوجن سامنے آئی ہے، بدھ کو ڈاکٹرز کی جانب سے سرجری کی جائے گی۔ پی ٹی…

پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی استعفوں کی تصدیق کیلئےطلب،ترجمان قومی اسمبلی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین قومی اسمبلی کو  استعفوں کی تصدیق کے لیے طلب کر لیا گیا۔اسپیکر قومی اسمبلی نے استعفی دینے والے تحریک انصاف کے اراکین کو تصدیق کے لیے 6 جون کو طلب کرلیا، قومی اسمبلی سیکریٹری نے مستعفی اراکین کو…

عمران خان کم لوگ دیکھ کر چپ چاپ گھر چلے گئے، شیری رحمان

وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی اور پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان لانگ مارچ کی عدم تیاری کا بار بار اعتراف کرچکے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں شیری رحمان نے کہا کہ عمران خان لوگوں کی تعداد کم دیکھ…

وسائل ہوں تو 48 گھنٹے میں لوڈشیڈنگ ختم کردیں، خرم دستگیر

وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہےکہ اگلے ماہ تک بجلی کی قیمت بڑھانے کی تجویز نہیں ہے، اگر مالی وسائل فراہم کردیے جائيں تو 48 گھنٹے میں لوڈشیڈنگ ختم کر سکتے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ بجلی مہنگی…

چینی شہری کو لگژری گاڑیوں کو نقصان پہنچانا مہنگا پڑگیا

چین میں ایک شخص نے نشے میں دھت ہوکر چار لگژری کاروں پر اچھل کود کی جس کے نتیجے میں کاروں کو نقصان پہنچا، جس پر اسے  کاروں کی مرمت کے لیے ڈیڑھ لاکھ امریکی ڈالرز کے مساوی رقم ادا کرنا پڑی۔بتایا جاتا ہے کہ 21 مئی کو 24 سالہ شخص نے یہ حرکت…

سورینام نے یروشلم میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان کردیا

سورینام کے وزیر خارجہ البرٹ کامدین نے اعلان کیا ہے کہ جلد یروشلم میں سفارتخانہ کھولا جائے گا، یہ اعلان انہوں نے اپنے اسرائیلی ہم منصب یائیر لاپد سے ملاقات کے دوران کیا۔براعظم جنوبی امریکا میں واقع ملک سورینام جلد ہی امریکا، گوئٹےمالا،…

رانا ثناء اور مریم نواز کی قیادت میں پاکستان کی خواتین پر ظلم کیا گیا، ملیکہ بخاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ملیکہ بخاری کا کہنا ہے کہ مارچ کے دوران رانا ثناء اللّٰہ اور مریم نواز کی قیادت میں خواتین پر ظلم کیا گیا، جس پر  ملک کے آئینی ادارے خاموش رہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملیکہ بخاری …

کراچی پولیس میں 1777 ڈرائیورز کی بھرتی کیلئے شرائط انتہائی نرم کردی گئیں

کراچی پولیس میں 1777 ڈرائیور کی آسامیوں پر بھرتی کیلئے شرائط انتہائی نرم کردی گئی ہیں۔اب پیشہ ورانہ ڈرائیونگ لائسنس نہ رکھنے والے 28 سال کی عمر تک کے امیدوار بھی پولیس ڈرائیور بھرتی ہوسکتے ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق روں سال کے اوائل میں…

قومی کرکٹرز کے کنڈیشننگ کمیپ کا دوسرا مرحلہ، فٹنس پر کام شروع

قومی کرکٹرز کے کنڈیشننگ کیمپ کا دوسرا مرحلہ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں جاری ہے، کنڈیشنگ کیمپ کا حصہ بننے والے کرکٹرز کے فٹنس کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔قومی کرکٹرز کی اسسمنٹ کے بعد کنڈیشننگ کیمپ کا دوسرا مرحلہ باضابطہ طور پر نیشنل…

کے ایم سی کے دفتر میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے جوبلی مارکیٹ میں کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے دفتر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، مقتول محمد علی ہیڈ کلرک اور انسپکٹر اینٹی انکروچمنٹ کے عہدے پر فائز تھا۔مقتول انسپکٹر صبح سٹی کورٹ میں قبضہ مافیا کے…

امریکی لائبریری کو 46 سال بعد کتاب واپس مل گئی

امریکی ریاست اوکلاہوما کی لائبریری کو چار دہائیوں بعد اپنی کتاب واپس مل گئی۔اواسو لائبریری نے فیس بک پوسٹ میں کہا کہ اس شہری کا شکریہ جس نے یہ کتاب 46 سال بعد واپس لوٹا دی۔286 سال پرانے اس فارم ہاؤس میں کئی پُراسرار واقعات رونما ہوچکے…

عمران خان پاکستان میں واحد تم ہو جس کا اسرائیل سے خاندانی واسطہ ہے، مریم نواز

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں واحد تم ہو، جس کا اسرائیل سے خاندانی واسطہ ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے پی ٹی آئی…

کروشیا میں چھوٹا طیارہ گرنے سے 4 افراد ہلاک

یورپی ملک کروشیا میں چھوٹا طیارہ گرنے سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ دارالحکومت زغرب سے کروشین شہری دفاع کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے سیسنا ایئر کرافٹ میں موجود 4 افراد ہلاک ہوگئے۔بتایا جاتا ہے کہ گذشتہ روز جنوب وسطی یورپی ملک کروشیا کے جنوب…

حادثے کا شکار نیپالی طیارے کے ملبے سے 21 لاشیں نکال لی گئیں

نیپال میں حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کے ملبے سے 21 لاشیں نکال لی گئیں۔گذشتہ روز لاپتا ہونے والے طیارے کا ملبہ نیپال کے شمالی علاقے مستانگ کے قریب سے ملا۔نیپال کی نجی ایئرلائن کا چھوٹا طیارہ گذشتہ روز اڑان کے کچھ دیر بعد ہی لاپتا ہو…

عمران خان سپریم کورٹ کو ڈکٹیشن کیسے دے سکتے ہیں، طلال چوہدری

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنی خواہشات پوری کروانے کے لیے سپریم کورٹ کو ڈکٹیشن کیسے دے سکتے ہیں؟ آپ سپریم کورٹ کو حکم دے رہے ہیں کہ نگراں جج لگائیں، فلاں فیصلہ کریں، سپریم کورٹ کو ڈکٹیٹ کرتے…

فضل اللّٰہ پیچوہو کے 2 ملازمین سے لوٹ مار، واقعہ کا مقدمہ درج

کراچی میں شارع فیصل پر سابق سیکریٹری صحت فضل اللّٰہ پیچوہو کے 2 ملازمین کے ساتھ لوٹ مار کا واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق 2 روز قبل پیش آئے واقعے کا مقدمہ بہادر آباد تھانے میں ڈرائیور حنان کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ڈرائیور حنان…

2030 تک 6 جی ٹیکنالوجی آجائیگی، اسمارٹ فونز کم ہوجائیں گے، سی ای او نوکیا

نوکیا کے سی ای او پیکا لنڈمارک نے پیشگوئی کی ہے کہ اس دہائی کے آخر تک 6 جی موبائل نیٹ ورک فعال ہوجائے گا اور اسمارٹ فون کی مقبولیت کم ہوجائے گی۔ورلڈ اکنامک فورم میں ایک پینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 2030 کے قریب 6 جی ٹیکنالوجی…

صدر نے پنجاب اور کے پی سے الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی کی منظوری دے دی

صدر مملکت عارف علوی نے پنجاب اور خیبرپختونخوا سے الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ترجمان ایوان صدر کا کہنا ہے کہ پنجاب سے بابر حسن بھروانہ خیبر پختونخوا سے جسٹس (ر) اکرام اللّٰہ خان کو ممبر الیکشن کمیشن تعینات کیا گیا…

نجی کمپنی کے تحت چلنے والی ٹرین میں خاتون سے مبینہ زیادتی، شوکاز جاری

پاکستان ریلوے نے نجی کمپنی کے تحت چلنے والی ٹرین میں خاتون سے مبینہ زیادتی کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔محکمہ ریلوے نے ذکریا ایکسپریشن میں خاتون سے مبینہ زیادتی کے معاملے میں نجی کمپنی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے۔محکمہ ریلوے نے شوکاز نوٹس…