انڈر 17 اسنوکر چیمپئن سندھ کے محمد حسنین نے جیت لی
دوسری انڈر 17 نیشنل جونیئر اسنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل سندھ کے محمد حسنین نے جیت لیا۔محمد حسنین نے فائنل میں پنجاب کے علیم اویس کو چار ایک کے فریم اسکور سے شکست دے دی۔ لاہور کے نیشنل کوچنگ سینٹر میں کھیلی گئی چیمپئن شپ کے فائنل میں حسنین…