کمپیوٹر کی بورڈ میں 30 سال بعد نئے بٹن کا اضافہ
امریکا کی ملٹی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ نے کمپیوٹر اور لیپ ٹاپس کے کی بورڈ میں نئے بٹن کے اضافے کا اعلان کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق دنیا بھر میں استعمال کیے جانے والے کی بورڈ یا لیپ ٹاپس میں آخری تبدیلی 1990ء میں کی گئی تھی اور اب…