دریائے سندھ میں باراتیوں کی کشتی الٹنے کی ویڈیو سامنے آ گئی
رحیم یارخان میں دریائے سندھ میں گزشتہ روز باراتیوں سے بھری کشتی الٹنے کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق 2 کشتیوں پر گنجائش سے زائد افراد سوار تھے، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ باراتیوں کو بچانے کیلئے دوسری کشتی کے سواروں نے…