جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

آئی فون نے یوکرینی فوجی کی جان بچالی

آئی فون 11 پرو کی وجہ سے گولی لگنے سے بچ جانے والے ایک یوکرینی فوجی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔یہ ویڈیو کلپ سب سے پہلے سوشل میڈیا سائٹ ریڈ اِٹ پر شیئر کیا گیا تھا، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک یوکرینی فوجی اپنے بیگ سے آئی…

جموں و کشمیر کا یومِ الحاقِ پاکستان، صدر کا خصوصی پیغام

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان اور دنیا بھر میں کشمیری عوام جموں و کشمیر کے پاکستان کے ساتھ الحاق کی یاد منا رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ آج ہم کشمیری عوام کے حقِ…

ریاستِ مدینہ میں سب سے زیادہ اہمیت صفائی کو حاصل تھی، مولانا شاہ جلیل احمد اخوند

معروف عالمِ دین، شیخ الحدیث مولانا شاہ جلیل احمد اخوند کا کہنا ہے کہ ریاستِ مدینہ میں سب سے زیادہ اہمیت صفائی کو حاصل تھی جس کے لیے نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ صفائی نصف ایمان ہے۔ شیخ الحدیث مولانا شاہ جلیل احمد اخوند…

کراچی: شادمان نالے میں ڈوبنے والا 2 ماہ کا بچہ مل نہ سکا، تلاش جاری

کراچی کے علاقے شادمان نالے میں 2 روز قبل موٹر سائیکل سوار کے اہلِ خانہ سمیت گِرنے  کے بعد 2 ماہ کے بچے ازلان کی تلاش کے لیے آج تیسرے روز بھی ریسکیو آپریشن جاری ہے۔پولیس کے مطابق ایدھی کے رضا کار پولیس کے ہمراہ ریسکیو آپریشن میں حصہ لے…

کراچی بلدیاتی انتخابات:ماڑی پور کے پولنگ اسٹیشن تالاب بن گئے

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کراچی میں پولنگ میں 4 دن باقی ہیں ایسے میں شہر میں بارشوں کے بعد کی صورتحال پر قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔ کراچی کے علاقے ماری پور میں پولنگ اسٹیشنوں کی صورتحال انتہائی خراب ہے، علاقے میں اعلان…

عمران خان کی طرح بھاگیں گے نہیں: شاہد خاقان عباسی

سابق وزیرِ اعظم، مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ہم پنجاب میں ہار گئے تو اپوزیشن میں بیٹھیں گے، عمران خان کی طرح اٹھ کر بھاگیں گے نہیں۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے…

ڈالر نے ریکارڈ توڑ دیئے، 222 روپے کا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے، جبکہ پی ایس ایکس میں کاروبار کا مثبت رجحان ہے۔امریکی ڈالر نے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیے، انٹر بینک میں ڈالر 5 روپے 80 پیسے مہنگا ہوکر 221 روپے کا ہو گیا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 6…

اسپین واحد ملک جہاں ٹرین کا سفر مفت میں ہو گا ، اعلان جاری

دنیا بھر میں ٹرین کا سفر کرنا ہو تو ٹکٹ خریدنا پڑتا ہے مگر ایک ملک میں ریل گاڑی سے مفت سفر کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق یورپی ملک اسپین میں حکومت نے مہنگائی کی شرح میں اضافے کے باعث سرکاری پبلک ٹرانسپورٹ کے…

گال ٹیسٹ: کھانے کے وقفے تک پاکستان نے 68 رنز بنالیے

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم کی جانب سے دیے گئے 342 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم نے 68 رنز بنا لیے ہیں۔گال ٹیسٹ میں چوتھے دن کے کھیل میں کھانے  کے وقفے تک پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے یہ 68…

فیصل واؤڈا نااہلی کیس, سماعت ستمبر تک ملتوی

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فیصل واؤڈا نااہلی کیس کی سماعت نثار کھوڑو کے وکیل کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی کر دی۔پی ٹی آئی کے رہنما فیصل واؤڈا کی تاحیات نااہلی کے فیصلے کے خلاف دائر کی گئی اپیل پر چیف جسٹس پاکستان عمر…

کراچی: بارش کے بعد تباہ حال سڑکوں کی حالت مزید ابتر

کراچی میں بارش کے بعد پہلے سے تباہ حال سڑکوں شاہراہوں کی حالت مزید خراب ہوگئی۔ ایم اے جناح روڈ، یونیورسٹی روڈ پر سفاری پارک کے قریب سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جبکہ جہانگیر روڈ پر گڑھے تالاب کا منظر پیش کرنے لگے ہیں، نالے پر بھی حفاظتی دیوار…

عمران خان کی طرح اٹھ کر بھاگیں گے نہیں، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیر اعظم، مسلم لیگ ن کے رہنما کے شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ہم پنجاب میں ہار گئے ہیں تو عمران خان کی طرح اٹھ کر بھاگیں گے نہیں۔ایک بیان میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ یہ 20 سیٹیں پی ٹی آئی کی تھیں جس میں اس نے 15 سیٹیں حاصل کی…

انٹر بینک میں ڈالر ریکارڈ 218 روپے کا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے، جبکہ پی ایس ایکس میں کاروبار کا مثبت رجحان ہے۔ڈالر کی قدر میں اضافہ آج دن کے آغاز میں بھی دیکھا جارہا ہے اور انٹر بینک میں اب سے کچھ دیر پہلے تک 1ڈالر کا بھاؤ 218 روپے…

رانا ثناء اللّٰہ اصل مجرم اور قاتل ہیں: یاسمین راشد

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ رانا ثناء اللّٰہ اصل مجرم اور قاتل ہیں، ان کے خلاف میں کیس ضرور کراؤں گی۔لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یاسمین راشد نے کہا…

شہزادہ ولیم اور کیٹ نے بڑے بیٹے کا نام کیسے منتخب کیا؟

ڈیوک اینڈ ڈچز آف کیمبرج شہزادہ ولیم اور کیتھرین مڈلٹن نے مبینہ طور پر بیٹے شہزادہ جارج کے نام کا انتخاب کرنے کے لیے ایک منفرد طریقہ اپنایا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ولیم اور کیٹ نے اپنے پہلے بچے کی پیدائش کے بعد اس کے نام کا…

الیکشن کمیشن PTI ممنوعہ فنڈنگ ​​کیس کا فیصلہ جَلد سنائے: شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ​​کیس کا فیصلہ جَلد سنانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے سوشل میڈیا پر الیکشن کمیشن آف پاکستان سے یہ درخواست کی گئی ہے۔شہباز شریف…

گال ٹیسٹ: پاکستان کو جیت کیلئے 342 رنز کا ہدف

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم پاکستان کو جیت کے لیے 342 رنز کا ہدف ملا ہے۔سری لنکن ٹیم پہلی اننگز میں 4 رنز کی سبقت حاصل کرنے کے بعد اپنی دوسری اننگز میں 337 رنز ہی بنا سکی۔میزبان ٹیم نے تیسرے دن…

عظمیٰ بخاری اور عثمان ڈار میں لفظی جنگ

مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری اور پاکستان تحریکِ انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما عثمان ڈار کے درمیان ٹوئٹر پر لفظی جنگ شروع ہو گئی۔ عثمان ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عظمیٰ بخاری کی اسپتال کی ویڈیو شیئر کی اور لکھا ہے کہ ’برائے…

پاکستانی پہلوان انعام بٹ کے ہاں بیٹی کی پیدائش

2021 میں بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی پہلوان انعام بٹ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔انعام بٹ کی جانب سے یہ خوشخبری مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے چاہنے والوں کے ساتھ شیئر کی گئی ہے۔انعام بٹ کا اپنی ننھی…

اسلام آباد میں راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرتے شخص کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد سے راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرتے ہوئے ایک شخص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گلی میں سے گزرتی ہوئی ایک برقعہ پوش خاتون کو ایک نامعلوم شخص پیچھے سے آکر جھپٹتا ہے۔جس…