سیکیورٹی کے حوالے سے IG آفس میں اہم اجلاس
کراچی اور حیدرآباد کیلئے بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ اور قومی اسمبلی کے حلقہ NA-245 کے ضمنی الیکشن کے موقع پر سیکیورٹی اقدامات کے حوالے سے سینٹرل پولیس آفس کراچی میں آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا۔آئی جی سندھ…