بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

الیکشن کمیشن کی فوج، رینجرز، پولیس، ایف سی کی تعریف

پنجاب میں پُرامن اور شفاف ضمنی انتخابات کروانے پر الیکشن کمیشن نے پاک آرمی، رینجرز، پنجاب پولیس اور ایف سی کے کردار کو سراہا ہے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کمیشن صوبائی حکومت کے تمام عہدیداران اور اہلکاروں کے کردار کو بھی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں شفاف اور پُرامن ضمنی انتخابات میں تمام میڈیا کے مثبت کردار اور بروقت پولنگ کی صورتحال سے آگاہ کرنے کی تعریف بھی کی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.