جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

گولڈ میڈل جیتنے کے بعد محمد نوح کا سوشل میڈیا پر پہلا پیغام

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے محمد نوح دستگیر بٹ کی جانب سے سوشل میڈیا پر جیت کے بعد پہلا پیغام شیئر کیا گیا ہے۔برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز 2022ء میں پاکستان کے لیے پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے محمد نوح بٹ نے سوشل میڈیا…

مقبوضہ کشمیر کے شہری 3 سال سے بنیادی حقوق سے محروم ہیں: بلاول بھٹو زرداری

وزیرِ خارجہ، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ 3 سال سے مقبوضہ کشمیر کے شہری بنیادی حقوق سے محروم ہیں۔یہ بات وزیرِ خارجہ، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے یومِ استحصالِ کشمیر پر جاری کیے گئے…

آغا خان بورڈ نے میٹرک اور انٹر کے نتائج کا اعلان کردیا

آغا خان یونیورسٹی ایگزامینیشن بورڈ نے ثانوی اور اعلیٰ ثانوی (میڑک اور انٹر) کے سالانہ امتحانات برائے 2022ء کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔گلگت کے احمد ولی نے قومی سطح پر ایچ ایس ایس سی کے امتحانات میں مجموعی طور پر اول پوزیشن حاصل کی ہے جبکہ…

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا یومِ استحصال کشمیر پر پیغام

وزیرِ اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے یومِ استحصالِ کشمیر پر پیغام جاری کیا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ بھارت کے 5 اگست 2019ء کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں غیر قانونی اور یک طرفہ اقدامات کو 3 سال ہو چکے ہیں، بھارت غیر انسانی فوجی…

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں جرم ثابت ہو چکا، سزا کا تعین باقی ہے: طلال چوہدری

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ کیس میں جرم ثابت ہو چکا، سزا کا تعین باقی ہے، جو جرم ثابت ہوا ہے اس پر پارٹی پر پابندی، عمران خان کی نااہلی کی سزا ہو سکتی ہے۔میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ رقم برآمد…

توڑ پھوڑ کا کیس: پولیس نے یاسمین راشد، شفقت محمود اور دیگر کو بے گناہ قرار دیدیا

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس میں پولیس نے جمع کرائی گئی رپورٹ میں یاسمین راشد، شفقت محمود سمیت دیگر کو بے گناہ قرار دے دیا۔پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت کی…

زائد بارشوں کا 61 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

ملک کے بیشترعلاقوں میں جولائی میں معمول سے زائد بارشوں کا 61 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا اور ملک میں معمول سے 181 فیصد زائد بارشیں ہوئیں۔ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق بلوچستان میں 305 فیصد، سندھ میں 218 فیصد، پنجاب میں 101 فیصد، خیبر پختون خوا…

کامن ویلتھ گیمز، پاکستان ہاکی ٹیم کو آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست

کامن ویلتھ گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان ہاکی ٹیم میڈلز کی دوڑ سے آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کو آخری گروپ میچ میں آسٹریلیا نے شکست دیدی۔گرین شرٹس کو کینگروز کے ہاتھوں میچ میں 0-7 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔یونیورسٹی آف برمنگھم ہاکی سینٹر…

پنجاب کے کئی شہروں میں ٹرانسپورٹرز کا احتجاج

لاہور، ملتان، فیصل آباد اور بہاولپور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں ٹرانسپورٹرز نے احتجاج کرتے ہوئے بسیں بند کیں۔ آج لاہور سے دوسرے شہروں کو جانے والی سڑکیں بند کرنے کا اعلان کردیا۔احتجاج کی وجہ سے دوسرے شہروں کو جانے والے مسافروں کو شدید…

پی ٹی آئی کا آج الیکشن کمیشن پر احتجاج کا اعلان، ریڈ زون سیل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن کے خلاف آج احتجاج کا اعلان کردیا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ ہم الیکشن کمیشن کے سامنے پُرامن احتجاج کریں گے، ریڈ زون میں نہیں جائیں گے۔سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ الیکشن کمشنر…

آزاد کشمیر کے وزیر کو قتل کیس میں سزا

آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کے وزیر ملک ظفر کو قتل کے مقدمے میں 14 سال قید کی سزا اور دس لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کردیا گیا۔عدالت کی جانب سے فیصلہ سنانے کے بعد پولیس نے ملک ظفر کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا۔آزاد کشمیر کے علاقے کوٹلی…

پاکستان نے ون چائنا پالیسی کی توثیق کردی

پاکستان نے ون چائنا پالیسی کی توثیق کردی، ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ چین کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کو آبنائے تائیوان کی ابھرتی ہوئی صورتِ حال پر گہری تشویش ہے۔ترجمان…

کشمیر، پنجاب، کے پی میں آج بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے آج کشمیر، بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور شمال مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔کراچی میں بھی مون سون کا ایک اور دھواں دھار اسپیل برسنے کو تیار…

اب ڈالر کی ڈیمانڈ کم اور سپلائی زیادہ ہے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ اب ڈالر کی ڈیمانڈ کم اور سپلائی زیادہ ہے، اسی لیے روپے کی قدر میں بہتری آئی۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ درآمدات کنٹرول کرلیں اور…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 4 فیصد کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 4 فیصد کمی ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق تیل کی قیمت میں کمی کے بعد برینٹ تیل 96 ڈالر فی بیرل اور ڈبلیو ٹی آئی 90 ڈالر فی بیرل میں ٹریڈ ہوا۔رپورٹس کے مطابق گیس کی قیمت میں 6 فیصد اضافے سے 8 ڈالر 15…

کامن ویلتھ گیمز 2022 میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز 2022 میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا۔پاکستان کے نوح دستگیر بٹ نے 109پلس ویٹ لفٹنگ میں گولڈ میڈل جیتا۔نوح دستگیر بٹ نے مجموعی طور پر 405 کلو گرام وزن اٹھا کر گولڈ میڈل جیتا۔نوح دستگیر نے اسنیچ میں…

پی پی او میں غیر ملکی امداد لینے والی پارٹی کے حوالے سے کیا کہا گیا ہے؟

پولیٹیکل پارٹیز آرڈر (پی پی او)  2002 کے تحت حکومت نے پی ٹی آئی کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے،  پی پی او میں غیر ملکی امداد لینے والی پارٹی کے حوالے سے کیا کہا گیا ہے؟ جو سیاسی جماعت کسی غیر ملکی حکومت یا سیاسی جماعت کے کہنے پر قائم…

سفارت خانہ پاکستان برسلز کے زیراہتمام یوم استحصال کشمیر پر ویبنار، بھارتی مظالم کی مذمت

سفارت خانہ پاکستان برسلز نے آج یوم استحصال کشمیر کے موقع پر ایک ویبنار کا انعقاد کیا، جس میں بھارت کے زیرِ تسلط مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ اپنی بھرپور حمایت کا اظہار کیا گیا۔ ویبنار کا مقصد بھارتی حکومت کی طرف سے 5 اگست 2019 کے…

آرمی چیف کا رسالپور اور نوشہرہ میں پاک فوج کے زیر انتظام اداروں کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے رسالپور اور نوشہرہ میں پاک فوج کے زیر انتظام مختلف اداروں کا دورہ کیا۔آرمی چیف نے نوشہرہ اسکول آف آرمز اینڈ میکنائزڈ وارفیئر کا دورہ کیا جہاں انہیں جنگی میدان کی ضروریات کے مطابق اسکول کے تربیتی پروگرامز…

عالمی برادری کشمیریوں پر بھارتی مظالم رکوائے، کشمیر کونسل ای یو

کشمیر کونسل ای یو کے زیر اہتمام بلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس (یورپی وزارت خارجہ) کے سامنے ایک احتجاجی کیمپ لگایا گیا۔اس احتجاجی کیمپ کا مقصد مقبوضہ کشمیر کے عوام اور اس کے سیاسی اسیران سے اظہار یکجہتی اور…