جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

20 منٹ کی تاخیر سے آفس پہنچنے پر ملازم برطرف

20 منٹ تاخیر سے آفس پہچنے پر باس نے ملازم کو نوکری سے برطرف کردیا۔امریکی سماجی رابطے و مباحثے کی ویب سائٹ ریڈڈ کے اینٹی ورک فورم پر ایک صارف کی جانب سے شیئر ہونے والی پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ ان کے ساتھی ملازم کو سات سال سے زائد عرصے میں…

امریکا میں عافیہ صدیقی کی ہمشیرہ فوزیہ صدیقی کی حفاظت یقینی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے دفترِ خارجہ کو عافیہ صدیقی کی ہمشیرہ فوزیہ صدیقی کی امریکا میں حفاظت یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق کیس کی سماعت…

جاپان میں یومِ استحصال کشمیر کا انعقاد

دنیا بھر کی طرح جاپان میں بھی یومِ استحصال کشمیر کا انعقاد کیا گیا، اس حوالے سے معروف کشمیری تنظیم کشمیر یکجہتی فورم کی جانب سے اقوام متحدہ کے دفتر میں خصوصی یادداشت پیش کی گئی۔خصوصی یادداشت میں اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا گیا کہ بھارت نے…

سپریم کورٹ نے نیب قانون میں ترامیم پر نیب سے جواب طلب کر لیا

سپریم کورٹ نے نیب قانون میں ترامیم پر نیب سے جواب طلب کر لیا۔سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے جمع کروائی گئی درخواست پر چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔جسٹس اعجاز الاحسن…

جاوید اقبال کی بطور چیئرمین نیب تنخواہ، مراعات کی تفصیلات سینیٹ میں پیش

سینیٹ اجلاس میں سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کی تنخواہ اور مراعات کی تفصیلات پیش کردی گئیں۔ وزارت قانون کی جانب سے سینیٹ اجلاس کے دوران تحریری جواب جمع کروایا گیا جس کے مطابق جاوید اقبال کو بطور چیئرمین نیب ماہانہ 12 لاکھ 39 ہزار بنیادی…

سندھ: موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی سمیت سندھ بھر میں محرم الحرام میں امن و امان کے پیشِ نظر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگا دی گئی ہے۔محکمۂ داخلہ سندھ کی جانب سے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ…

مچھروں نے کاٹنے کے لیے آپ کا ہی انتخاب کیوں کیا؟

مون سون کا موسم صرف بارشیں ہی نہیں بلکہ مچھر اور اس سے منسلک بیماریاں بھی اپنے ساتھ لاتا ہے۔ایک تحقیق کے مطابق صرف مادہ مچھر ہی چند مخصوص افراد کا خون چوستی ہے تاکہ خون سے حاصل ہونے والے پروٹین سے شرح افزائش کو بہتر کرسکے۔ ان مخصوص افراد…

قومی اسمبلی کے 9 حلقوں میں ضمنی انتخاب کا اعلان

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے 9 حلقوں میں ضمنی انتخاب کا اعلان کر دیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان کے مطابق قومی اسمبلی کے 9 حلقوں میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ 25 ستمبر کو ہو گی۔ترجمان نے بتایا ہے کہ کاغذاتِ نامزدگی 10…

کراچی میں کل شام سے ہلکی بارش کا امکان

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کل شام یا رات سے ہلکی بارش کا امکان ہے۔’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ کراچی میں اتوار کی رات معتدل بارش ہو سکتی ہے، جبکہ 8 اگست تک ہلکی سے درمیانی…

یاسین ملک کی حالت تشویشناک ہے، مشعال ملک

جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ یاسین ملک کی حالت تشویشناک ہے، وہ 12 دن کی بھوک ہڑتال پر تھے۔مشعال ملک نے شوہر کی تہاڑ جیل میں حالت سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی حکومت نے…

بھارت مقبوضہ کشمیر میں اقوام متحدہ اور جنیوا کنونشن کی خلاف ورزی کر رہا ہے، صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے 5 اگست 2022ء کو یومِ استحصال کے موقع پر پیغام جاری کیا گیا ہے۔صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں اقوام متحدہ کی قراردادوں، چوتھے جنیوا کنونشن کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔صدر مملکت…

مشعال ملک کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بھارت اور مقبوضہ جموں وکشمیر میں بلاک

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بھارت اور مقبوضہ جموں وکشمیر میں بلاک کردیا گیا۔مشعال ملک نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس خبر سے آگاہ کیا ہے کہ مظلوم کشمیریوں کے حق میں آواز اُٹھانے پر ان کے اظہارِ رائے…

چوہدری شجاعت مسلم لیگ ق کے صدر برقرار رہیں گے، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کی جانب سے چوہدری شجاعت کو مسلم لیگ ق کا صدر اور طارق بشیر چیمہ کو سیکریٹری جنرل برقرار رکھنے کا حکم دے دیا گیا۔الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ ق کے پارٹی الیکشن رکوانے کے لیے چوہدری شجاعت حسین کی درخواست پر چیف الیکشن کمشنر کی…

سپریم کورٹ نے نیب قانون میں ترامیم پر جواب طلب کر لیا

سپریم کورٹ نے نیب قانون میں ترامیم پر نیب سے جواب طلب کر لیا۔سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے جمع کروائی گئی درخواست پر چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔جسٹس اعجاز الاحسن…

عمران خان کا پنجاب حکومت کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ لینے کا فیصلہ

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف  کی جانب سے پنجاب حکومت کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب میں پی ٹی آئی کے ترقیاتی منصوبوں کو تیزی سے مکمل کر نے کی ہدایت جاری کی ہے۔ذرائع کے…

ملک میں انستھیزیا کی ادویات نایاب ہو گئیں

ملک میں انستھیزیا کی ادویات اور انجکشن نایاب ہوگئیں، ادویہ ساز کمپنیوں نے مہنگے خام مال سے سستی دوائیں بنانے سے انکار کردیا ہے۔لاہور کے میو اسپتال میں بدستور ادویات کی کمی کے باعث مریضوں کو سخت پریشانی کا سامنا ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق…

آئی ایم ایف پروگرام: آرمی چیف کا سعودیہ اور امارات سے رابطہ

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حکام سے رابطہ کیا ہے۔ اس رابطے کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دوست ملکوں سے آئی ایم ایف پروگرام سے متعلق گفتگو کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس رابطے…

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں جرم ثابت ہو چکا، سزا کا تعین باقی ہے: طلال چوہدری

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ کیس میں جرم ثابت ہو چکا، سزا کا تعین باقی ہے، جو جرم ثابت ہوا ہے اس پر پارٹی پر پابندی، عمران خان کی نااہلی کی سزا ہو سکتی ہے۔میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ رقم برآمد…

توڑ پھوڑ کا کیس: پولیس نے یاسمین راشد، شفقت محمود اور دیگر کو بے گناہ قرار دیدیا

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس میں پولیس نے جمع کرائی گئی رپورٹ میں یاسمین راشد، شفقت محمود سمیت دیگر کو بے گناہ قرار دے دیا۔پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت کی…

زائد بارشوں کا 61 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

ملک کے بیشترعلاقوں میں جولائی میں معمول سے زائد بارشوں کا 61 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا اور ملک میں معمول سے 181 فیصد زائد بارشیں ہوئیں۔ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق بلوچستان میں 305 فیصد، سندھ میں 218 فیصد، پنجاب میں 101 فیصد، خیبر پختون خوا…