یوکرین جنگ: 4 کروڑ افریقی باشندے بھوک کا شکار ہوسکتے ہیں، امریکی سفیر
اقوام متحدہ کے لیے امریکی سفیر لِندا تھامس نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ کی وجہ سے 4 کروڑ افریقی باشندے غذائی کمی اور بھوک کا شکار ہوسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ امریکا نے جی 7 سمٹ میں غذائی تحفظ کے لیے ساڑھے 4 ارب ڈالر جمع کیے تھے، جس میں سے 2.76…