اسد قیصر کی ایف آئی اے نوٹس ملنے کی تصدیق
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ایف آئی اے پشاور کا نوٹس ملنے کی تصدیق کردی ہے۔اپنے بیان میں اسد قیصر نے کہا کہ ایف آئی اے پشاور کی جانب سے ابھی نوٹس ملا، تمام ریکارڈ موجود ہے، ایف آئی اے کے سامنے پیش کروں گا۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا…