کراچی: لیاقت آباد سے 9 محرم کا جلوس برآمد
ملک بھر میں 9ویں محرم الحرام کے سلسلے میں مجالسِ عزا اور جلوسوں کا اہتمام نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ کیا جا رہا ہے۔کراچی کے علاقے لیاقت آباد سے نو محرم الحرام کا جلوس امام بارگاہ باب فاطمہ سے برآمد ہو گیا، جلوس امام بارگاہ شاہ نجف…