جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

عمران خان کی سیکیورٹی پر 76 اہلکار تعینات ہیں، ترجمان اسلام آباد پولیس

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی سیکیورٹی کے لیے اسلام آباد پولیس کے 76 سے زائد اہلکار تعینات ہیں۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق عمران خان کے ساتھ ایس پی بطور چیف سیکیورٹی افسر تعینات…

آئی جی خیبر پختونخوا نے صوبے میں طالبان کی موجودگی کے تاثر کو رد کردیا

آئی جی خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری نے صوبے میں طالبان کی موجودگی کے تاثر کو رد کردیا۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبہ گزشتہ 20 سال سے دہشتگردی کی لپیٹ میں ہے۔آئی جی خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ ایم پی اے لیاقت…

عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی قیادت کا اجلاس ختم

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی زیر صدارت پارٹی قیادت کا اہم اجلاس ختم ہوگیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اجلاس میں 13 اگست کے جلسے اور شہباز گل کی گرفتاری کی صورتحال پر غور کیا گیا۔دوران اجلاس عمران خان اور پی ٹی آئی…

مغربی کنارہ: نابلس میں اسرائیلی فوجی کارروائی، کمانڈر سمیت 2 فلسطینی شہید

مغربی کنارے کے شہر نابلس میں اسرائیلی فوج کی کارروائی میں فلسطینی کمانڈر سمیت دو فلسطینی شہید ہوگئے۔اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپوں میں 40 فلسطینی زخمی ہوئے۔فلسطینی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں سے چار فلسطینیوں کی حالت…

جنوبی کوریا: سیئول میں ریکارڈ بارش سے سیلابی صورتحال، 8 افراد ہلاک

جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں 80 سالہ تاریخ کی ریکارڈ طوفانی بارش نے تباہی مچادی۔ اطلاعات کے مطابق طوفانی بارش سے سیئول شہر میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے، شاہراؤں پر گاڑیاں کئی کئی فٹ پانی میں ڈوب گئیں، سیلابی ریلے سب وے…

پی ٹی آئی کا شہباز گل کے اغوا کا مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر شہباز گل کے اغوا کا مقدمہ درج کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق شہباز گل کے اغوا کا مقدمہ متعلقہ پولیس اسٹیشن میں دائر کروایا جائے گا۔شہباز گل کی گرفتاری کے خلاف…

شہباز گل اغوا ہوئے، ہمیں پتا نہیں وہ کہاں ہیں، فیصل جاوید

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ شہباز گل کو اغوا کیا گیا، ہمیں کچھ پتا نہیں وہ کہاں ہیں۔ایک بیان میں فیصل جاوید نے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) جو زبان اداروں کے خلاف استعمال کرتی…

سازشی بیانیہ عمران خان کی موجودگی میں بنایا گیا، رانا ثناء اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ شہباز گل کو ٹی وی پر گفتگو کے دوران روکا نہیں گیا، کل عدالت میں تمام ثبوت پیش کریں گے۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے ہمراہ پریس کانفرنس میں رانا ثناءاللّٰہ نے کہا کہ ایک…

چینی فوجی مشقیں تائیوان پر حملے کے منصوبے کا حصہ ہیں، تائیوانی وزیر خارجہ

تائیوانی وزیر خارجہ جوزف وو کا کہنا ہے کہ تائیوان کے اطراف چینی فوجی مشقیں تائیوان پر حملے کے منصوبے کا حصہ ہیں۔ چین کا ارادہ خطے اور آبنائے تائیوان کی موجودہ حیثیت کو تبدیل کرنا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ چین، فوجی مشقوں، سائبر حملوں اور…

شہباز گل کی گرفتاری حکومتی پریشانی کی عکاس ہے، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ شہباز گل کی گرفتاری حکومت کی بڑھتی پریشانی کی عکاس ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں اسد عمر نے کہا کہ ایک جھوٹا بیانیہ بنا کر پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی…

ایم کیو ایم پاکستان کی شمالی وزیرستان میں خودکش حملے کی مذمت

کنوینر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان خالد مقبول صدیقی نے شمالی وزیرستان میں خودکش حملے کی مذمت کی ہے۔ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق خودکش حملے میں 4 فوجی جوانوں کی شہادت پر افسوس ہے۔ترجمان نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف فوج…

شہباز گل پر مقدمہ کن دفعات کے تحت درج ہوا؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما شہباز گل کے خلاف تھانہ کوہسار میں غداری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس نے شہباز گل کو گرفتار کیا اور ان پر دفعہ 124 اے، 505 سمیت دیگر دفعات کے تحت درج…

وزیراعظم اور اماراتی صدر کے درمیان رابطہ، دو طرفہ تعاون کے فروغ پر اتفاق

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ اسلام آباد سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق فون پر اس گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعلقات میں…

شہباز گل کی گرفتاری پر سینئر تجزیہ کاروں نے کیا کہا؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شہباز گل کی گرفتاری پر سینئر صحافیوں اور تجزیہ کاروں نے اظہار خیال کیا ہے۔سینئر تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ شہباز گل کا بیان ذاتی نہیں، وہ عمران خان کے چیف آف اسٹاف ہیں۔سینئر صحافی انصار عباسی…

غیرملکی نیوز اینکر خبر پڑھتے پڑھتے ہنس پڑا

غیر ملکی ٹیلی ویژن کا اینکر پرسن خبر پڑھتے پڑھتے ہنس پڑا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ایک نیوز اینکر خبر پڑھتے ہوئے بتا رہا ہے کہ ایک 57 سالہ شخص کو 2 مہینے پہلے 200 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلانے پر عدالت نے جرمانہ…

فتنہ عمرانیہ کا خفیہ بیرونی ایجنڈا سامنے ہے، سعد رفیق

وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ فارن فنڈڈ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے فارن اسپانسرڈ فتنۂِ عمرانیہ کا خفیہ بیرونی ایجنڈا سامنے ہے۔ایک بیان میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ملکی معیشت کی تباہی، عالمی تنہائی، ریاستی اداروں کی بے…

خواجہ آصف نے اقتدار کو ناپائیدار چیز قرار دیدیا

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے اقتدار کو ناپائیدار چیز قرار دے دیا اور کہا کہ یہ ہمیشہ کسی کے پاس نہیں رہتا۔ایک بیان میں خواجہ محمد آصف نے کہا کہ اقتدار سے محرومی نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو پاگل کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اختلاف…

پی ٹی آئی پوری طرح فوج مخالف مہم میں ملوث، ایک اور گواہ سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پوری طرح فوج مخالف مہم میں ملوث ہے، اس حوالے سے ایک اور گواہ سامنے آگیا۔فوج مخالف ٹوئٹ کرنے والے پی ٹی آئی کے کارکن پرویز غلام رسول کو غلطی کا احساس ہوگیا، انہوں نے حقائق بتادیے۔پرویز غلام رسول نے بتایا…

شہباز گل گرفتاری کی وجوہات سے فواد چوہدری لاعلم

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فواد چوہدری اپنے پارٹی رہنما شہباز گل کی گرفتاری کی وجوہات سے لاعلم نکلے۔میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ شہباز گل کو گرفتار کرنے کی وجہ اب تک معلوم نہیں ہوسکی۔انہوں نے کہا کہ دراصل…

شہباز گل کو گرفتار نہیں بلکہ اغوا کیا گیا ہے، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کوئی بھی ہماری آواز دبا نہیں سکتا، شہباز گل کو گرفتار نہیں بلکہ اغوا کیا گیا ہے۔عمران خان کی زیر صدارت شہباز گل کی گرفتاری کے معاملے پر پارٹی کا مشاورتی…