کامن ویلتھ گیمز، خواتین کی خراب کارکردگی کی وجوہات سامنے آگئیں
کامن ویلتھ گیمز میں خواتین کھلاڑیوں کی خراب کارکردگی کی وجوہات سامنے آنے لگی ہیں۔رپورٹس کے مطابق 17 ہزار روپے ماہانہ کمانے والی فیکٹری ملازم انیلہ عزت بیگ تنخواہ کے بغیر چھٹیاں لے کر برمنگھم گئیں۔ڈسکس تھرو کی ایتھلیٹ کے پاس تیاری کے لیے…