بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان کے ڈیفالٹ کی صورتحال ٹل گئی، مفتاح اسماعیل

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کے ڈیفالٹ کی صورت حال ٹل گئی ہے۔

غیر ملکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ جب ہم آئے پاکستان تیزی سے سری لنکا کی طرز پر ڈیفالٹ کی جانب بڑھ رہا تھا۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کی اہم تبدیلیوں سے ملک کے ڈیفالٹ ہونے کی صورتحال ٹل گئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.