جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

محمد عامر کے خیال میں شان مسعود نے کیا ثابت کیا؟

پاکستانی کرکٹر محمد عامر نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر محمد عامر نے لکھا کہ جیت اور ہار کھیل کا حصہ ہے۔اچھا کھلاڑی کسی بھی نمبر پر بیٹنگ کرسکتا ہے جو آج شان مسعود نے…

بھارت، بیوی نے شوہر کی لاش کومہ میں سمجھ کر 18 ماہ تک گھر میں رکھ لی

بھارت میں اہلخانہ نے اپنے ایک فرد کی لاش کومہ میں سمجھ کر 18 ماہ تک گھر میں ہی رکھ لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق کانپور پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والے شخص کی موت کا سرٹیفکیٹ پرائیویٹ اسپتال نے 22 اپریل 2021ء کو جاری کیا جس میں موت کی وجہ دل…

ملکہ الزبتھ دوم کی قبر کی تصاویر جاری، صلیب پر کیا لکھا گیا؟

7 دہائیوں تک تخت نشین رہنے والی ملکہ الزبتھ دوم کی قبر کی تصویر جاری کردی گئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق 96 سال کی عمر میں انتقال کرنے والی آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کی تدفین لندن میں سرکاری طور پر آخری رسومات کی ادائیگی کے بعد کنگ جارج ششم…

ثقلین مشتاق قومی ٹیم کے مڈل آرڈر کے حق میں بول پڑے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق قومی ٹیم کی تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کے بعد ٹیم کے مڈل آرڈر کے حق میں بول پڑے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے کہا کہ یہ قدرت کا نظام ہے، کبھی جیتیں کبھی ہاریں۔ثقلین…

امریکا نے ورلڈ بینک کے صدر کے بیان کی مذمت کردی

امریکا نے ورلڈ بینک کے صدر کے گلوبل وارمنگ سے متعلق بیان کی مذمت کردی۔وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ ورلڈ بینک کے صدر کے گلوبل وارمنگ سے متعلق بیان سے اتفاق نہیں کرتے۔وائٹ ہاؤس کے پریس سیکرٹری نے کہا ہے کہ عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ مالپاس کے بیان…

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ملالہ یوسفزئی سے ملاقات

نیویارک میں وزیرِ اعظم شہباز شریف سے نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے ملاقات کی۔شہباز شریف اور ملالہ یوسف زئی کی ملاقات اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر ہوئی، وزیرِ اعظم نے لڑکیوں کی تعلیم اور سماجی ایشوز پر ملالہ کی خدمات کو…

ملک کو نواز شریف کی ضرورت ہے، اسحاق ڈار

سابق وزیرِ خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سیاسی شدت پسندی دور کرنے کے لیے اس وقت ملک کو نواز شریف کی ضرورت ہے۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ نواز شریف کے معاملات کو ابھی تک حل ہوجانا چاہیے…

صحافی ایاز امیر کی بہو کے قتل کا مقدمہ درج

اسلام آباد میں صحافی ایاز امیر کی بہو کے قتل کا مقدمہ ایس ایچ او تھانہ شہزادہ ٹاؤن کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق ملزم نے گھر میں پولیس کو دیکھ کر خود کو کمرے میں بند کیا، گرفتاری کے وقت ملزم کی شرٹ اور ہاتھوں پر خون کے…

اسلام آباد: مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تیندوے کی نقل و حرکت

اسلام آباد کے مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تیندوے کی نقل و حرکت وائلڈ لائف کیمروں نے ریکارڈ کرلی۔حکام وائلڈ لائف کے مطابق تصویروں میں نظر آنے والا نر تیندوا کامن لیپرڈ نسل کا ہے۔خوشگوار موسم میں مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تیندوے زیادہ…

پاکستانی قونصلر صائمہ سلیم کا UN میں بھارت کو کرارا جواب

اقوام متحدہ میں پاکستانی قونصلر صائمہ سلیم کا کہنا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں سمیت اقلیتوں پر ظلم و بربریت جاری ہے۔پاکستانی قونصلر صائمہ سلیم نے اقوام متحدہ میں بھارت کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا کہ بھارت میں اقلیتوں کے حقوق پامال کیے جا…

کراچی: ترک خاتون وی لاگر کو ہراساں کرنے والا گرفتار

کراچی کے علاقے صدر میں ترک خاتون وی لاگر کو ہراساں کرنے والے شخص کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ خاتون کو ہراساں کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس نے نوٹس لیا تھا۔ خاتون وی لاگر کو ہراساں کرنے والے ملزم شعیب کو پولیس نے…

ماسکو سے باہر جانے کیلئے فضائی ٹکٹ میں 5 ہزار ڈالر کا اضافہ

روسی صدر پیوٹن کے ریزرو فوج کو یوکرین کے محاذ پر جزوی متحرک کرنے کے فیصلے کے بعد روس سے باہر جانے والوں کا سرحدوں پر رش بڑھ گیا، ماسکو سے باہر جانے کے لیے یکطرفہ فضائی ٹکٹ میں 5 ہزار ڈالر کا اضافہ کر دیا گیا۔روسی صدر کے اعلان کے بعد روس…

وزیراعظم کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، مسئلہ کشمیر اٹھادیا

وزیراعظم شہباز شریف کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے نیویارک میں ملاقات ہوئی، وزیراعظم نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے سامنے مسئلہ کشمیر اٹھادیا۔ملاقات میں شہباز شریف نے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی ابتر صورتحال کا…

نویں بین الاقوامی جوڈیشل کانفرنس آج ہو گی

نویں بین الاقوامی جوڈیشل کانفرنس آج سپریم کورٹ اسلام آباد میں شروع ہو گی، کانفرنس کا مرکزی موضوع ️پاکستان کی آزادی کے 75 ویں سال کے متعلق ہے۔لاء اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لاء اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان،…

لگ رہا تھا عمران خان کا ذہن بدل گیا ہے، شائق عثمانی

ماہر قانون جسٹس (ر) شائق عثمانی نے کہا ہے کہ معافی نہ مانگنے سے متعلق حامد خان کے بیان پر تعجب ہوا ہے۔ ابھی تک جو چیزیں سامنے آئیں تھیں اُس سے لگ رہا تھا کہ عمران خان کا ذہن بدل گیا ہے۔پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے…

ثابت ہورہا ہے کہ ایک آدمی لاڈلا ہے، طلال چوہدری

مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ آہستہ آہستہ ثابت ہو رہا ہے کہ ایک آدمی لاڈلا ہے اور ہمارے ساتھ سوتیلوں جیسا سلوک کیا گیا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں گفتگو طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ اسی بینچ نے…

سعید غنی بھی سرفراز، ملک کی حمایت میں سامنے آگئے

سندھ کے صوبائی وزیر سعید غنی بھی شعیب ملک اور سرفراز احمد کی ٹیم میں شمولیت کی حمایت میں سامنے آگئے۔کراچی میں کھیلے گئے پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ کے دوران سعید غنی نے نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں صحافیوں سے گفتگو کی۔صوبائی وزیر…

پاکستان کو تاریخ کی بدترین تباہی کا سامنا ہے، بلاول بھٹو

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کو سیلاب کی شکل میں تاریخ کی بدترین تباہی کا سامنا ہے۔ سیلابی صورتحال کے باعث عالمی برادری سے فلیش اپیل کی گئی ہے۔ نیویارک میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے  بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ…

امریکا کا افغانستان کیلئے 327 ملین ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان

امریکا نے افغانستان میں انسانی امدادی سرگرمیوں کے لیے 32 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان کیا ہے۔امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ امریکا افغانستان کو 327 ملین ڈالر کی اضافی امداد دے گا۔ان کا کہنا تھا کہ امریکا…

شہریار خان آفریدی کے گھر پر دستی بم کا حملہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شہریار خان آفریدی کے گھر پر دستی بم کا حملہ ہوا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ کوہاٹ میں شہریار خان آفریدی کے آبائی گھر پر دستی بم حملہ ہوا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دستی بم حملےمیں…