جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

سیلاب سے جی ڈی پی کا 23 فیصد نقصان ہوا، شازیہ مری

وفاقی وزیر شازیہ مری کا کہنا ہے کہ تمام صوبوں کے اندر بارش اور سیلاب کا پانی موجود ہے، اتنا بڑا سیلاب پاکستان میں کبھی نہیں آیا، سیلاب سے جی ڈی پی کا 23 فیصد نقصان ہوا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شازیہ مری نے کہا کہ زراعت میں…

طرز زندگی کی تبدیلی کیلئے نوجوان نے اچھی عادت ہی چھوڑ ڈالی

بری عادتیں ترک کرنے والوں کے بارے میں تو آپ نے سنا ہی ہوگا، لیکن اب انگلینڈ میں ایسا شخص سامنے آیا ہے جس نے مختلف طرز زندگی کے لیے اچھی عادت کو ہی ترک کر ڈالا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے 20 سالہ نوجوان…

پانچواں ٹی 20: پاکستان نے انگلینڈ کو 5 رنز سے ہرادیا

پاکستان نے انگلینڈ کو پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں 5 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-3 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ پاکستان کی جانب سے دیے گئے 146 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مہمان ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 140 رنز بناسکی۔قذافی…

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد اضافہ ہوگیا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد اضافہ ہوگیا، جس کے بعد یکم اکتوبر سے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے امکان مدھم ہوگئے۔برطانوی خام تیل برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 2 اعشاریہ 82 ڈالر اضافے کے بعد 89 ڈالر فی بیرل کی…

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں عارضی تعلیمی مراکز کی نگرانی کیلئے کنٹرول روم قائم

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں تعلیم فراہم کرنے کے لیے سندھ بھر کے مختلف علاقوں میں قائم کیے گئے عارضی تعلیمی مراکز کی نگرانی کے لیے ایڈیشنل سیکریٹری (اکیڈمک اینڈ ٹریننگ)کی سربراہی میں کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے۔آر ایس یو کے لقمان کنٹرول…

ملک میں لیکس کی یلغار، اسلام آباد تماشا بن گیا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں لیکس کی یلغار ہے، اسلام آباد تماشا بن گیا ہے۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ وزیراعظم ہاؤس سے ہونے والی آڈیو لیکس کی جوڈیشل انکوائری کرائی جائے۔انہوں نے کہا کہ ہر روز…

کراچی میں دو کروڑ کی ڈکیتی کی واردات مشکوک نکلی

کراچی کے علاقے شاہ لطیف میں اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر کے گھر مبینہ طور پر دو کروڑ روپے کی ڈکیتی کا معاملہ مشکوک ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جن تین موبائل فونز کی چوری کا ذکر کیا گیا وہ سکندر علی کے گھر سے ہی برآمد ہوئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ…

خون میں کولیسٹرول بڑھنے سے امراض قلب کے کیسز بڑھ گئے ہیں، ماہرین صحت

عالمی یوم قلب 2022 کے موقع پر ماہرین صحت نے کہا ہے کہ خون میں چکنائی (ہائی کولیسٹرول) کی وجہ سے ہارٹ اٹیک کے کیسز بڑھ رہے ہیں۔اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ 15 سے 30 برس کی عمر کے افراد میں اب ہائی کولیسٹرول لیول کی بہت زیادہ تشخیص…

محمد رضوان دوطرفہ سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پلیئر بن گئے

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کسی بھی دو طرفہ ٹی20 سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پلیئر بن گئے ہیں۔لاہور میں انگلینڈ کے خلاف 5ویں ٹی20 میچ کے دوران محمد رضوان نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ہے۔محمد رضوان پاکستان اور انگلینڈ کے…

امریکی سفیر کو کس پاکستانی بلے باز کی بیٹنگ پسند؟

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کو کس پاکستانی بلے باز کی بیٹنگ دیکھنے میں مزہ آتا ہے؟ اس حوالے سے انہوں نے اپنے حالیہ دورہ قذافی اسٹیڈیم کے دوران بتادیا۔ امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم آج انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے…

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، آڈیو لیکس معاملے پر غور

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں، اجلاس کا اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا۔اجلاس میں وفاقی وزرا کے علاوہ سروسز چیفس، حساس اداروں کے سربراہوں اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی، اجلاس نے آڈیو…

پانچواں ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا انگلینڈ کو 146 رنز کا ہدف

پاکستان نے سیریز کے پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ کو جیت کے لیے 146 رنز کا ہدف دے دیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے اس میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تھی۔قومی ٹیم ابتدا سے ہی مشکلات کا شکار…

لاہور: ڈھائی کروڑ کی چوری، مرکزی ملزمہ گرفتار، دیگر کی تلاش جاری

لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاؤن میں ڈھائی کروڑ کی چوری کی مرکزی ملزمہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا، ملزمہ کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ایس پی سٹی آپریشن سرفراز ورک کے مطابق شاہدرہ میں ایک خاتون کے گھر 27 ستمبر کو…

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، آڈیو لیکس کا ون پوائنٹ ایجنڈا زیر غور

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، اجلاس میں آڈیو لیکس کا ون پوائنٹ ایجنڈا زیر غور لایا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ بھی شریک ہیں۔ذرائع  کا کہنا…

سندھ حکومت کی سیف سٹی پر پیشرفت سے مطمئن نہیں، زبیر موتی والا

چیئرمین بزنس مین گروپ زبیر موتی والا نے سندھ حکومت کے سیف سٹی پروجیکٹ کے حوالے سے پیشرفت پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں زبیر موتی والا نے کہا کہ کراچی کا سیف سٹی منصوبہ نہیں ہے، معیشت میں شہر قائد کی اہمیت سے کسی کو بھی…

نوجوان کا زندگی بھر ننگے پاؤں رہنے کا فیصلہ کیوں؟

بری عادتیں ترک کرنے والوں کے بارے میں تو آپ نے سنا ہی ہوگا، لیکن اب انگلینڈ میں ایسا شخص سامنے آیا ہے جس نے مختلف طرز زندگی کے لیے اچھی عادت کو ہی ترک کر ڈالا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے 20 سالہ نوجوان…

لاہور: ڈی ایچ اے سیکیورٹی اہلکاروں اور خواجہ سراؤں کے درمیان جھگڑا

لاہور میں ڈیفنس کے لالک جان چوک کے قریب خواجہ سراؤں نے ڈی ایچ اے سیکیورٹی گارڈز کےخلاف احتجاج کیا، احتجاج کے دوران ڈی ایچ اے سیکیورٹی اور خواجہ سراؤں میں جھگڑا بھی ہوا ہے۔ لاہور کے علاقے ڈیفنس میں لالک جان چوک میں احتجاج کرنے والے خواجہ…

دہشتگردی کو کسی صورت دوبارہ پنپنے نہیں دیا جائے گا، کور کمانڈرز کانفرنس

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی، جس میں اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ دہشتگردی کو کسی صورت دوبارہ پنپنے نہیں دیا جائے گا، دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کیلئے قانون نافذ کرنے والے تمام اداروں سے تعاون جاری…

سفارت خانہ پاکستان نیدرلینڈز میں سیلاب کی صورتحال، فنڈز جمع کرنے کیلئے اجلاس

نیدرلینڈز میں سفارت خانہ پاکستان کے زیر اہتمام پاکستان میں سیلاب کی صورتحال اور امدادی سرگرمیوں کے حوالے سے ایک اجلاس ہوا۔اجلاس میں پاکستان کے سفیر سلجوق مستنصر تارڑ نے طلباء، تاجروں اور مساجد کے ذمہ داران سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے…

چینی دندان ساز کے کلینک میں فائرنگ کی ویڈیو سامنے آگئی

کراچی کے علاقے صدر میں چینی دندان ساز کے کلینک میں فائرنگ کی ویڈیو سامنے آگئی۔ صدر کے ڈینٹل کلینک میں ملزم مریض بن کر آیا اور باری آنے پر ڈاکٹر اور عملے پر فائرنگ کردی۔پولیس کا کہنا ہے کہ کیلنک سے 9 ایم ایم پستول کے ساتھ خول ملے…