جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے ورلڈ یوتھ ٹائٹل جیت لیا

باکسنگ رنگ سے خوشخبری آگئی، پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے تاریخ رقم کرتے ہوئے ورلڈ یوتھ ٹائٹل جیت لیا۔ بنکاک میں ہونے والی ورلڈ یوتھ ٹائٹل فائٹ کے لیے عثمان وزیر جب رنگ میں اترے تو ان کی پھرتی اور پنچنگ کے آگے حریف باکسر بےبس دکھائی دیے۔…

چیئرمین سینیٹ کے دفتر کے باہر کوریڈورز بند کرنے کا معاملہ پی اے سی میں اٹھا دیا گیا

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) میں چیئرمین سینیٹ کے دفتر کے باہر کوریڈورز بند کرنے کا معاملہ اٹھا دیا گیا۔چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا  اجلاس ہوا، جس میں چیئرمین سینیٹ کے دفتر کے باہر کوریڈورز بند کرنے کے معاملے…

خوشحال پاکستان خطے اور امریکا کے مفاد میں ہے، امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ خوشحال پاکستان خطے اور امریکا کے مفاد میں ہے، دونوں ممالک کے تعلقات ایک نئے دور میں داخل ہو رہے ہیں۔لاہور میں امریکن بزنس فورم سے خطاب میں امریکی سفیر نے کہا کہ پاک امریکا دو طرفہ تجارت کا حجم 9…

عمران خان کو عبرت کا نشان نہیں بنایا گیا تو تباہی کا ذمہ دار ہمیں سمجھا جائے گا، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ سنگین جرم ثابت ہونے کے بعد بھی غدار عمران کو عبرت کا نشان نہیں بنایا جاتا تو پھر ملک کی تباہی کا ذمہ دار ہم سب کو سمجھا جائے گا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ تکلیف دہ…

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے لاہور میں ملاقات کی ہے۔چوہدری پرویز الہٰی اور ڈونلڈ بلوم کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال ہوا۔دوران گفتگو زراعت، متبادل…

دہشتگردی کو کسی صورت دوبارہ پنپنے نہیں دیا جائے گا، کور کمانڈرز کانفرنس

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی، جس میں اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ دہشتگردی کو کسی صورت دوبارہ پنپنے نہیں دیا جائے گا، دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کیلئے قانون نافذ کرنے والے تمام اداروں سے تعاون جاری…

سفارت خانہ پاکستان نیدرلینڈز میں سیلاب کی صورتحال، فنڈز جمع کرنے کیلئے اجلاس

نیدرلینڈز میں سفارت خانہ پاکستان کے زیر اہتمام پاکستان میں سیلاب کی صورتحال اور امدادی سرگرمیوں کے حوالے سے ایک اجلاس ہوا۔اجلاس میں پاکستان کے سفیر سلجوق مستنصر تارڑ نے طلباء، تاجروں اور مساجد کے ذمہ داران سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے…

چینی دندان ساز کے کلینک میں فائرنگ کی ویڈیو سامنے آگئی

کراچی کے علاقے صدر میں چینی دندان ساز کے کلینک میں فائرنگ کی ویڈیو سامنے آگئی۔ صدر کے ڈینٹل کلینک میں ملزم مریض بن کر آیا اور باری آنے پر ڈاکٹر اور عملے پر فائرنگ کردی۔پولیس کا کہنا ہے کہ کیلنک سے 9 ایم ایم پستول کے ساتھ خول ملے…

راجہ پرویز اشرف نے استعفے منظور کرنے سے متعلق موقف پیش کردیا

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے استعفے منظور کرنے سے متعلق اپنا موقف پیش کردیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ استعفے منظور کرنے یا نہ کرنے کا باقاعدہ ایک آئینی طریقہ ہے، جو استعفے…

سائبر سیکیورٹی کا کوئی حل نہیں، کوئی بھی ہیکر آ سکتا ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وہ جب وزیر تھے تو سائبر سیکیورٹی پر آواز اُٹھائی تھی، سائبر سیکیورٹی کا کوئی حل نہیں، کوئی بھی ہیکر آسکتا ہے۔اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ تحقیقات ہوں گی تو آڈیو…

پانچواں ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

انگلینڈ نے پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کراچی میں 4 میچز کا نتیجہ 2-2 سے برابر ہوا جبکہ آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں سیریز کا پانچواں میچ کھیلا جارہا ہے۔  پاکستان کی ٹیم میں 3…

فاسٹ بولر نسیم شاہ میں نمونیا کی تشخیص

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ بولر نسیم شاہ میں نمونیا تشخیص ہونے کی تصدیق کی ہے۔لاہور سے جاری بیان میں پی سی بی نے کہا کہ فاسٹ بولر نسیم شاہ میں نمونیا کی تشخیص ہوئی ہے۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق نسیم شاہ آج رات اسپتال میں ہی…

آڈیو لیک معاملہ: حافظ حمداللّٰہ کا عمران خان کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ نے آڈیو لیک کے معاملے پر عمران خان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔اپنے بیان میں حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ آڈیو لیک سے ثابت ہوگیا کہ عمران خان نے سازشی بیانیہ سازش کرکے…

حکومت چاہتی ہے امریکا کے پیروں میں گر جاؤ، بوٹ پالش کرو، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت چاہتی ہے امریکا کے پیروں میں گر جاؤ، بوٹ پالش کرو، شہباز شریف نے اینکر کو کہا پیسے دے دو، ملک کے برے حالات ہیں۔معیشت سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے…

سیلاب زدہ علاقوں میں وبائی امراض سے مزید 4 افراد انتقال کرگئے، محکمہ صحت

محکمہ صحت سندھ نے سیلاب زدہ علاقوں میں وبائی امراض سے مزید 4 افراد کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔محکمہ صحت کے مطابق ضلع دادو کے علاقے میہڑ کے گاؤں میر خان پاہی میں ملیریا اور گیسٹرو کا مریض انتقال کرگیا ہے۔رپورٹ کے مطابق میہڑ کے ایک اور…

چیئرمین پی سی بی کے دفتر میں ویڈیوز کس کی اجازت سے بنائی گئیں؟ تحقیقات کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین کے دفتر میں ویڈیوز کس کی اجازت سے بنائی گئیں؟ معاملے کی تحقیقات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کس کی اجازت پر پی سی بی کے دفاتر کے اندر ایک شخص کو جانے کی اجازت ملی؟ کیسے اس نے پی سی بی دفاتر، گراؤنڈ اور این…

ملکی صورتحال پر فضل الرحمان کا تبصرہ، عمران خان پر تنقید

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر کھل کر تنقید کی ہے۔ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر دیے گئے اپنے تبصرے میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عمران خان نے دانستہ طور پر پارلیمنٹ کو…

مرتضیٰ وہاب نے عدالتی فیصلے پر غلط فہمی پیدا کی، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ مرتضیٰ وہاب نے عدالتی فیصلے پر غلط فہمی پیدا کی۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ فاضل جج نے کے ایم سی کو ٹیکس لینے سے روک دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ صوبے کے…

کراچی میں چینی دندان ساز کے کلینک پر فائرنگ، ایک شخص ہلاک، 2 زخمی

کراچی کے علاقے صدر میں چینی دندان ساز کے کلینک پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق کلینک میں فائرنگ سے چینی دندان ساز کا ملازم رونلڈ ہلاک ہوگیا جبکہ چینی ڈاکٹر ایچ یو رچرڈ اور ان کی اہلیہ مارگریٹ زخمی…

پانچ سال میں قوم کو 33 ارب کا ٹیکہ لگایا گیا، شوکت ترین

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ 2013 سے 2018 میں برآمدات 25 ارب سے 25 ارب ڈالر ہی رہیں، لیکن 5 سال میں قوم کو 33 ارب کا ٹیکہ لگایا گیا۔معیشت خارجہ پالیسی پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ 5 سال میں روپے کی قدر…