نارووال: شادی میں 20 لاکھ روپے کے نوٹ نچھاور
پنجاب کے شہر نارووال میں شادی میں 20 لاکھ روپے کے نوٹ نچھاور کردیے گئے۔بیرون ملک مقیم نوجوان شہباز جٹ کی شادی میں 20 لاکھ کےنوٹ نچھاور کر دیے گئے، شہباز جٹ کی برات سدووالہ کے میرج ہال پہنچی۔ شادی میں دولہا کے بھائیوں اور دوستوں نے نوٹ…