تشدد اور بے لباس کرنے پر معاف کرتا ہوں، اعظم سواتی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ تشدد اور بے لباس کرنے پر معاف کرتا ہوں۔لاہور میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بعد اعظم سواتی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان آئندہ کا لائحہ عمل…