جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پونچھ ڈویژن کی 88 یونین کونسل میں سے 37 کے نتائج جاری

آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مکمل ہوگیا، پونچھ ڈویژن کی 88 یونین کونسل میں سے 37 کے سرکاری نتائج جاری کردیئے گئے ہیں۔اب تک کے نتائج کے مطابق پی ٹی آئی صرف 12 نشستیں جیت سکی ہے۔آزاد جموں کشمیر الیکشن کمیشن کے مطابق…

خورشید شاہ کی عدالت سے علاج کیلئے برطانیہ جانے کی درخواست

وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے احتساب عدالت سکھر سے علاج کے لیے برطانیہ جانے کی درخواست کردی۔خورشید شاہ نے اپنی درخواست میں کہا کہ صرف ایک بار ای سی ایل سے نام خارج کیا جائے۔احتساب عدالت نے بیماری کے تعین کیلئے…

سانگھڑ، سیلابی پانی تاحال نکالا نہ جاسکا

سندھ میں سیلاب کو چار ماہ گزرنے کے باوجود ضلع سانگھڑ کی مختلف تحصیلوں سے اب تک سیلابی پانی نہیں نکالا جاسکا۔پانی کی نکاسی کے لیے لگائے گئے درجنوں پمپ خراب ہوگئے جس کے باعث مکینوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔اسکولوں میں پانی جمع ہونے سے 50…

سافٹ امیج کو آگے بڑھانے کیلئے اپنے آرٹسٹوں کو سپورٹ کرنا ہوگا، ڈاکٹر اسد مجید

یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے کہا ہے کہ آرٹ اور کلچر کی زبان ایک ایسا میڈیم ہے جس سے دنیا بھر تک آپ کا پیغام پہنچ جاتا ہے۔ ہمیں بھی اپنے سافٹ امیج کو آگے بڑھانے کیلئے اپنے آرٹسٹوں کو سپورٹ…

یورپین یونین کی کابل میں پاکستانی ناظم الامور پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

یورپین یونین نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستانی ناظم الامور پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبیاس حوالے سے جاری کردہ ایک پیغام میں یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس کی خارجہ امور کی ترجمان نبیلا…

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دے کر بہت بڑی غلطی کی تھی، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان  نے سابق آرمی چیف جنرل باجوہ پر ڈبل گیم کا الزام لگا دیا۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے  کہا کہ جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دے کر بہت بڑی غلطی کی تھی، جنرل باجوہ نے ڈبل گیم…

کوشش ہے مقبولیت کے بجائے قبولیت پیدا کروں، کامران ٹیسوری

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پوری کوشش ہوگی کہ آپ کے دل میں اپنے لیے مقبولیت کے بجائے قبولیت پیدا کروں۔کراچی آرٹس کونسل میں مشاعرے کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا کہ اردو جذبات اور دلوں میں راستہ بنانے والی…

عالمی اردو کانفرنس کے تیسرے روز بھی دلچسپ مکالمہ

اکیسویں صدی میں اردو شاعری اور بچوں کا ادب، یورپ اور ترقی یافتہ ممالک میں لشکری زبان کہاں تک پہنچ سکی، تعلیم، خواتین اور سماجی رویے، ان تمام موضوعات پر عالمی اردو کانفرنس کے تیسرے روز بھی دلچسپ مکالمہ جاری رہا۔غزل، نظم، رباعی نے رواں صدی…

لیجنڈری فٹبالر پیلے کی حالت تشویشناک، ڈاکٹرز بھی ناامید

نامور برازیلین فٹبالر پیلے کی حالت تشویشناک ہوگئی، جہاں ان کے سے متعلق ڈاکٹرز بھی ناامید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پیلے گزشتہ کچھ روز سے اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ان کے بارے میں پہلے ان کی صاحبزادی نے بتایا تھا کہ ان کی حالت…

اسد قیصر نے فیصل واوڈا کو احسان فراموش قرار دے دیا

قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر اور تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے فیصل واوڈا کو احسان فراموش قرار دے دیا۔اسد قیصر نے کہا کہ جن حالات میں بھی فیصلہ کرنا پڑا، لیکن اس وقت غلطی ہوئی۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے اسد قیصر نے پی ٹی آئی کے…

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات، دوسرے مرحلے میں بھی پی ٹی آئی کو شکست کا سامنا

آزاد کشمیر میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے  مرحلے میں بھی حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی اپنی آبائی یونین کونسل میں بھی پی ٹی آئی کو شکست ہوگئی۔…

فیفا ورلڈکپ: امریکا کو شکست دے کر نیدرلینڈز کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

فیفا ورلڈکپ 2022 کے راؤنڈ آف 16 میں نیدرلینڈز نے امریکا کو شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔قطر کے خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں نیدرلینڈز کی جیت کا اسکور 1-3 رہا۔نیدرلینڈز کے میمفس ڈیفے نے 10ویں منٹ میں…

ایم کیو ایم پراپرٹیز کیس: مصطفیٰ عزیز آبادی، قاسم رضا نے گواہی ریکارڈ کرادی

متحدہ قومی موومنٹ پراپرٹیز کیس میں مصطفیٰ عزیز آبادی اور قاسم رضا نے عدالت میں گواہی ریکارڈ کرادی۔ایم کیو ایم پاکستان کے وکیل نے مصطفیٰ عزیز آبادی اور قاسم رضا سے کمپیوٹرز اور ریکارڈنگ سسٹم کے بارے میں سوالات کیے۔وکیل نے استفسار کیا کہ…

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کا تبادلہ، دہشتگرد کمانڈر ہلاک

شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگرد کمانڈر مارا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد کمانڈر محمد نور عرف سرکئی مارا گیا…

عمران خان سیاسی یا جمہوری آدمی نہیں ہیں، حافظ حمد اللّٰہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان سیاسی یا جمہوری آدمی نہیں ہیں۔ساہیوال میں میڈیا سےگفتگو میں حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ عمران خان نے بیساکھیوں پر سیاست شروع کی اور اقتدار پر…

نوشہرہ میں پولیس موبائل پر حملہ، 3 اہلکار شہید

نوشہرہ میں جی ٹی روڈ پر اکھوڑہ خٹک کے قریب پولیس موبائل پر شدت پسندوں کے حملے میں 3 اہلکار شہید ہوگئے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) عمر خان کا کہنا ہے کہ جی ٹی روڈ پر اکھوڑہ خٹک کے قریب پولیس موبائل پر حملہ ہوا، حملے میں تین اہلکار ہیڈ…

بھارت مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوگا، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت کبھی اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوگا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سے متعلق بھارتی قیادت کے حالیہ غیر ذمے دارانہ بیانات کا نوٹس لیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…

خان صاحب کا حکم ملتے ہی اسمبلی توڑ دوں گا، وزیراعلیٰ محمود خان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ عمران خان کا حکم ملتے ہی صوبائی اسمبلی توڑ دوں گا۔پشاور میں پارلیمانی اجلاس سے خطاب میں وزیراعلیٰ محمود خان نے کہا کہ ہم سب عمران خان کے ایم پی ایز ہیں۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

ایرانی پارلیمنٹ نے حجاب قانون کا جائزہ لینا شروع کر دیا

ایران میں زیر حراست لڑکی کی موت کے خلاف ڈھائی ماہ سے جاری مظاہروں کے بعد ایران کی پارلیمنٹ نے حجاب قانون کا جائزہ لینا شروع کر دیا۔مہسا امینی کی ہلاکت کے خلاف مظاہروں میں حجاب قانون کی تبدیلی کے مطالبات کیے جا رہے تھے۔ایرانی اٹارنی جنرل…

اغواء کیس: سی ٹی ڈی پولیس اہلکاروں کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے شہری کے اغواء کیس میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پولیس کے تین اہلکاروں کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔پولیس اہلکاروں میں انسپکٹر جاوید حسین، ارشد اقبال اور جاوید علی شامل ہیں۔سی ٹی ڈی پولیس…