پندرہویں عالمی اردو کانفرنس کا آج آخری روز
کراچی آرٹس کونسل میں جاری پندرہویں عالمی اردو کانفرنس کا آج چوتھا اور آخری روز ہے۔عالمی اردو کانفرنس میں’اکیسویں صدی میں اردو تنقید‘ کے موضوع پر پہلی نشست میں افسانہ نگار ناصر عباس نیئر نے کہا کہ تنقید اچھے اور برے دونوں طریقے سے کی…