جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

وزیر اعظم نے عمران خان کا بیان پارلیمانی جمہوریت کیخلاف حملہ قرار دے دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے بیان کو پارلیمانی جمہوریت کے خلاف حملہ قرار دے دیا۔اپنے ٹوئٹر بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان کا حالیہ بیان پارلیمانی جمہوریت کیخلاف حملوں کے سلسلے میں تازہ ترین ہے۔وزیراعظم…

اکوڑہ خٹک: پولیس موبائل پر حملہ، 30 مشتبہ افراد زیر حراست

اکوڑہ خٹک میں پولیس موبائل پر حملے کے ملزمان کی گرفتاری کےلیے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا۔ڈی پی او کا کہنا ہے کہ اکوڑہ خٹک کے 3 مہاجر کیمپوں سے آپریشن کے دوران 30 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ڈی پی او کا کہنا ہے کہ دہشت گرد حملے میں…

پنڈی ٹیسٹ: انگلینڈ کیخلاف ہدف کا تعاقب، چوتھے دن پاکستان نے 2 وکٹ پر 80 رنز بنالیے

راولپنڈی میں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے چوتھے دن کے اختتام پر 343 رنز کے تعاقب میں 2 وکٹ پر 80 رنز بنالیے ہیں۔پنڈی ٹیسٹ نتیجہ خیز مرحلے میں داخل ہوگیا ہے، میزبان ٹیم کو فتح کےلیے مزید 263 رنز درکار ہیں اور اس کے پاس 8 وکٹ…

جو کہتے ہیں ملک نہیں چل رہا وہ بتائیں انہوں نے کیا کیا؟ سعد رفیق

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ جو آج کہتے ہیں ملک نہیں چل رہا وہ خود بتائیں انہوں نے ملک کے ساتھ کیا کیا؟ آپ دو صوبوں کی حکومت تو چلا کر دکھائیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو  میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ انہیں کس چیز کی جلدی ہے؟…

برسلز: نامزد سیکریٹری خارجہ اسد مجید عہدہ سنبھالنے کےلیے پاکستان روانہ

پاکستان کے نئے نامزد سیکٹری خارجہ ڈاکٹر اسد مجید خان اپنا عہدہ سنبھالنے کےلیے یورپین دارالحکومت برسلز سے پاکستان روانہ ہوگئے۔ڈاکٹر اسد مجید خان کو چند روز قبل ہی حکومت پاکستان نے نیا سیکٹری خارجہ مقرر کیا تھا۔ ان کی مستقل تقرری سے قبل اس…

عمران خان کا وژن بھینس بیچنے سے شروع، گھڑی بیچنے پر ختم ہوتا ہے: حافظ حمد اللّٰہ

پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا وژن بھینس بیچنے سے شروع اور گھڑی بیچنے پر ختم ہو جاتا ہے۔ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللّٰہ نے بہاولنگر کے علاقے منچن آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی…

نجمہ حمید کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

مسلم لیگ ن شعبۂ خواتین کی سابق صدر نجمہ حمید کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔ مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ ظفر الحق، انجم عقیل، سردار نسیم، طلال چوہدری اور طارق فضل چوہدری مرحومہ کی نمازِ جنازہ میں شریک ہوئے۔ان کے علاوہ پیپلز پارٹی کے زمرد…

آر ڈی اے کا غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی کیخلاف ایکشن

راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) نے غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایف آئی اے کو ریفرنس بھجوا دیا۔ ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے پاس آر ڈی اے کا این او سی موجود نہیں، غیر قانونی ہاؤسنگ…

خوفزدہ قوم کبھی مضبوط نہیں ہوسکتی، تیمور سلیم جھگڑا

وزیرِ خزانہ خیبر پختون خوا تیمور سلیم جھگڑا نے ملک کی موجودہ صورتِ حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ تیمور سلیم جھگڑا نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریکِ انصاف کے پارلیمانی ممبران کے خلاف ایف آئی آر درج کیے جانے پر مذمت کی…

مفتاح کو بَلی چڑھا کر صرف وزیر بننا مقصود تھا؟ مصطفیٰ نواز کھوکھر

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ مفتاح کو بلی چڑھا کر صرف وزیر بننا مقصود تھا؟مصطفیٰ نواز کھوکھر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملک کی معیشت کے بدستور بدحال رہنے سے دیوالیہ ہونے کاخطرہ بڑھ گیا۔ان…

عمران خان نے سندھ کے یومِ ثقافت پر کیا کہا؟

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے سندھ کے یومِ ثقافت پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج ہم سندھ کی شاندار ثقافت اور روایات کا جشن منا رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سندھ کے یومِ ثقافت کے موقع پر جاری…

قونصل جنرل UAE کا اجرک و سندھی ٹوپی پہن کر اردو میں پیغام

کراچی میں متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الریمیتی نے سندھ کلچرل ڈے کے موقع پر اردو میں خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔قونصل جنرل بخیت عتیق الریمیتی نے شلوار قمیض زیب تن کر کے سندھ کا ثقافتی پہناوا اجرک اور ٹوپی بھی پہنی۔انہوں نے سندھ…

شہباز شریف کی سندھی بہن بھائیوں کو مبارکباد

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سندھ کے ثقافتی دن کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔شہباز شریف نے سندھ کی ثقافت کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہزار برس سے سندھ کی تہذیب اپنی تقافت سے خوبصورتی کا رنگ بھرتی آ رہی ہے۔اُنہوں نے کہا کہ آج باب الاسلام…

آسٹریلیا نے پہلے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی

آسٹریلیا نے پہلے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 164 رنز سے شکست دے دی۔پرتھ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں 498 رنز کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 333 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ویسٹ انڈیز کے کپتان کریگ بریتھ ویٹ 110 رنز بنا کر نمایاں رہے۔روسٹن…

جرمن قونصل جنرل بھی سندھی ثقافت میں رنگ گئے

جرمن قونصل جنرل ڈاکٹر روڈیگر بھی سندھ کی ثقافت کے رنگ میں رنگ گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ویڈیو بیان میں جرمن قونصل جنرل نے سندھی میں کلچرل ڈے کی مبارک باد دیتے ہوئے جرمن پرچم کے رنگ کی سندھی ٹوپی پہنی۔ ڈاکٹر روڈیگر…

علماء کی دعاؤں اور برکتوں سے کام سیدھے ہو رہے ہیں: چوہدری پرویز الہٰی

وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ علماء کی دعاؤں اور برکتوں سے سارے کام سیدھے ہو رہے ہیں۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے صدر وفاق المدارس العربیہ کی قیادت میں علماء کے وفد نے ملاقات کی ہے۔علماء سے گفتگو میں انہوں…

فیصل واؤڈا نااہلی کیس کا مختصر تحریری فیصلہ جاری

سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیصل واؤڈا نااہلی کیس کا مختصر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے 4 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ہے۔سپریم کورٹ کے مختصر تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کے پاس…

سندھ بھر میں آج سندھی یومِ ثقافت منایا جا رہا ہے

کراچی اور حیدرآباد سمیت سندھ بھر میں آج سندھ کی ثقافت کو اجاگر کرنے کا دن انتہائی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔سندھ کے مختلف شہروں میں یوم ثقافت کے حوالے سے مختلف پروگرام اور ریلیاں نکالی جا رہی ہیں۔وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ…

پاکستان کے 2 بڑے شہروں سے حاصل نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

پاکستان کے 2 بڑے شہروں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔وزارتِ صحت و سائنسز کے ذرائع کے مطابق پشاور اور فیصل آباد سے لیے گئے سیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔پشاور اور فیصل آباد سے یہ نمونے 11 نومبر کو لیے…

پاکستان میں ایکسپائرڈ ویزوں پر مقیم غیر ملکیوں کے قانونی ایگزیٹ کیلئے آخری موقع

وزارتِ داخلہ پاکستان نے ملک میں زائد المیعاد ویزوں کے باوجود قیام پزیر غیر ملکیوں کے لیے عام رعایت کا اعلان کرتے ہوئے انہیں پاکستان سے قانونی ایگزیٹ کا آخری موقع فراہم کیا ہے۔وزارتِ داخلہ کے ذرائع کے مطابق فارنرز ایکٹ 1946ء کے تحت زائد…