بنگلادیش نے بھارت سے یقینی فتح چھین لی
بنگلادیش نے بھارت کو 3 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے مقابلے میں ایک وکٹ سے شکست دے دی۔میرپور میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی ٹیم 41 اعشاریہ 2 اوورز میں 186 رنز پر ڈھیر ہوگئی، بنگلادیش نے ہدف 46 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔بھارت کی طرف سےکے…