جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کراچی: نومبر میں جرائم کی 7 ہزار سے زائد وارداتیں رپورٹ

سٹیزنز پولیس لائزن کمیٹی (سی پی ایل سی) نے اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں نومبر میں جرائم کی 7 ہزار سے زائد وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کراچی میں ڈکیتی اور ذاتی جھگڑے کے واقعات میں 52 افراد کو قتل کر…

پنجاب: ڈرائیونگ لائسنس بنانے کیلئے 3 روز کی نرمی

پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس بنانے کے لیے 3 روز کی نرمی کر دی گئی۔نگراں وزیرِ اعلیٰ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ڈرائیونگ لائسنس میں جاری ہونے والا ٹوکن پاس ہونے پر 3 دن تک چالان نہیں ہوگا لیکن ٹوکن پر 3 دن بعد لائسنس نہ بنا تو چالان ہو گا۔نگراں…

تیسرے T20 میں نیوزی لینڈ ویمن کامیاب، سیریز پاکستان نے جیت لی

پاکستان ویمن اور نیوزی لینڈ ویمن ٹیم کے درمیان کھیلا جانے والا تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث مکمل نہ ہو سکا اور یوں ڈرک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت گرلز اِن گرین کو 6 رنز سے شکست ہو گئی۔نیوزی لینڈ ویمن ٹیم نے سیریز کا یہ تیسرا…

کینبرا: پاکستان اور آسٹریلیا کی پرائم منسٹر الیون کا میچ ڈرا ہوگیا

کینبرا میں پاکستان اور آسٹریلیا کی پرائم منسٹر الیون کا بارش سے متاثرہ میچ ڈرا ہوگیا۔ پاکستان نے پہلی اننگز  میں کپتان شان مسعود کی ڈبل سنچری کی بدولت 391 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر کی تھی۔اس کے جواب میں پی ایم الیون نے 4 وکٹوں کے نقصان…

غزہ میں فوری جنگ بندی ضروری ہے، سعودی وزیر خارجہ

سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا  ہے کہ غزہ میں فوری جنگ بندی ضروری ہے، ایسا لگتا ہے کہ کچھ حکومتیں اسے ترجیح کے طور پر نہیں دیکھ رہیں۔فیصل بن فرحان نے اپنے بیان میں کہا کہ فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے ایک قابل اعتبار روڈ میپ بھی…

کراچی، گلشن معمار اور فشری میں لگی آگ بجھا دی گئی

کراچی میں رات گئے گلشن معمار اور فشری میں آتشزدگی کے واقعات پیش آئے، دونوں واقعات میں فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا اور کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔گلشن معمار صنوبر ہائٹس میں موجود دکانوں میں رات گئے اچانک آگ لگ گئی،…

مریم نواز آج جلال پورجٹاں میں یوتھ کنونشن سے خطاب کریں گی

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف آج جلال پورجٹاں میں یوتھ کنونشن سے خطاب کریں گی۔ پارٹی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگ زیب کے مطابق وہ مسلم لیگ ن کی انتخابی مہم، پارٹی کے مستقبل کے لائحہ عمل اور پالیسیوں کے حوالے…

بلے کا انتخابی نشان نہ ملا تو زیادتی تو ہوگی، حامد خان

تحریک انصاف کے سینئر رہنما حامد خان کا کہنا ہے کہ قانونی لوازمات پورے کرنے کے باوجود تحریک انصاف کو نوٹس جاری کرنا بالکل مناسب نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما حامد خان نے…

لندن، بم کی افواہ پر مسجد کو نمازیوں سے خالی کرالیا گیا

مشرقی لندن کے علاقے وائٹ چیپل میں واقع مسجد میں بم کی افواہ کے بعد پولیس نے ہنگامی طور پر مسجد کو نمازیوں سے خالی کرالیا۔پولیس ذرائع کے مطابق تلاشی لینے کے بعد پولیس نے مسجد کو محفوظ قرار دے دیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مسجد انتظامیہ کو ای…

زندگی ٹرسٹ نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے زندگی ٹرسٹ نے ایک نیا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک کی پیرنٹ کمپنی میٹا نے زندگی ٹرسٹ کی واٹس ایپ چینل میں کامیابی کو بطور مثال پیش کیا ہے۔ میٹا کی جانب سے زندگی ٹرسٹ کی کامیابی کو اپنی ویب سائٹ پر جگہ…

اسرائیل کو فوجی سامان کے 200 طیارے ملے

اسرائیلی وزارت دفاع نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل کو متعدد ملکوں سے فوجی ساز و سامان سے بھرے 200  کارگو طیارے ملے ہیں۔اسرائیلی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا کہ 7 اکتوبر سے اب تک 10 ہزار ٹن سے زیادہ فوجی ساز و سامان اسرائیل پہنچا ہے۔القسام…

بانی پی ٹی آئی جسے کہیں وہ امیدوار ہوگا، گوہر خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین گوہر خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جسے کہیں گے پارٹی ٹکٹ اسے ہی ملے گا۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پارٹی بڑے مشکل لمحے سے گزر رہی ہے، عدلیہ بھی مشکل مرحلے سے گزر رہی…

اسلاموفوبیا کے سبب مسلمان برطانیہ چھوڑنے لگے، ناز شاہ

برٹش پاکستانی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے کہا ہے کہ اسلاموفوبیا بڑھنے کے سبب برطانوی مسلمان ملک چھوڑنے کا سوچ رہے ہیں۔اسلاموفوبیا پر بحث میں پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے ناز شاہ کا کہنا تھا کہ مسلمان برطانیہ میں اپنے بچوں کے مستقبل کے حوالے سے…

72 گھنٹوں میں 135 اسرائیلی گاڑیوں کو تباہ کیا، ابوعبیدہ

القسام بریگیڈ کے فوجی ترجمان ابوعبیدہ کا کہنا ہے کہ 72 گھنٹے کے دوران ہم نے 135 اسرائیلی گاڑیوں کو مکمل یا جزوی تباہ کیا ہے۔ترجمان القسام بریگیڈ نے اپنے بیان میں کہا کہ کارروائی کے دوران درجنوں صیہونی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کیا گیا۔ان…

کے پی سے اب تک ڈھائی لاکھ سے زائد غیرقانونی غیرملکی اپنے وطن لوٹ چکے

غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کا عمل جاری ہے، خیبر پختونخوا سے اب تک 2 لاکھ 58 ہزار 657 غیرقانونی مقیم غیرملکی اپنے وطن واپس لوٹ گئے۔محکمہ داخلہ کے مطابق طورخم کے راستے اب تک مجموعی طور پر 2 لاکھ 54 ہزار 385 تارکین وطن واپس…

اسرائیلی فوج نے غزہ میں 650 سال قدیم مسجد شہید کردی

اسرائیلی فوج نے غزہ کے آثار قدیمہ پر حملہ کرتے ہوئے 650 سال پرانی العمری مسجد شہید کردی۔7 اکتوبر سے اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 17 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ڈاکٹر رفعت عربی اور انگریزی کی کئی کتابوں…

چین میں دنیا کی گہری ترین زیر زمین جدید لیبارٹری کی تعمیر

چین نے زیر زمین انتہائی گہرائی میں ایک جدید لیبارٹری تعمیر کی ہے تاکہ وہاں ڈارک میٹرز (تاریک مادوں) کا مطالعہ کیا جاسکے۔ سطح زمین سے 2400 میٹر نیچے دی ڈیپ انڈر گراؤنڈ اینڈ الٹر لو ریڈی ایشن بیگ گراؤنڈ فیسیلٹی فار فرنٹیئر فزکس…

میرپورخاص میں ’گرلز بائیکرز آن روڈ‘ ریلی

میرپورخاص میں پہلی بار خواتین کی بائیک ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد لڑکیوں میں خود اعتمادی اور احساس تحفظ پیدا کرنا تھا۔ خواتین بائیک ریلی کا اہتمام ایک سماجی تنظیم کی جانب سے کیا گیا۔ جس میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی لڑکیوں…

ایشین بیس بال چیمپئن شپ: پاکستان نے دوسری کامیابی حاصل کرلی

چائنیز تائپے میں جاری ایشین بیس بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں 3 میں سے 1 میچ جیتنے والی پاکستان ٹیم نے دوسرے راؤنڈ کے پلیسمنٹ مرحلے کے میچ میں فلسطین کو 3-12 سے شکست دی۔پاکستان نے اس سے…

بانی پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس سے متعلق تمام تیاری مکمل

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف توشہ خانہ نیب ریفرنس آئندہ چند روز میں دائر ہونے کا امکان ہے۔ توشہ خانہ ریفرنس سے متعلق تمام تیاری مکمل کرلی گئی، ثبوت بھی اکٹھے کرلیے گئے۔نیب نے بشریٰ بی بی کو فائنل کال اپ نوٹس جاری کرتے…