سندھ حکومت الیکشن کمیشن کے فیصلے کا جائزہ لے رہی ہے: شرجیل میمن
وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت الیکشن کمیشن کے فیصلے کا جائزہ لے رہی ہے۔یہ بات وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے ’جیو نیوز‘ سے فون پر گفتگو کے دوران کہی۔ان کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے بلدیاتی الیکشن سے متعلق…