جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کراچی میں یخ بستہ ہوائیں چلنے لگیں

کراچی میں یخ بستہ ہوائیں چلنے لگیں، شہر قائد میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔شہر میں صبح سویرے درجہ حرارت 12 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے، شمال مغرب سے چلنے والی ہواؤں کی رفتار 24 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔درجہ حرارت گرنے سے شہریوں کو ایک بار…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان فیصلہ کن میچ آج

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا فیصلہ کن میچ آج کراچی میں دوپہر ڈھائی بجے کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔پاکستان نے پہلا ون ڈے میچ چھ وکٹ سے جیتا تھا جبکہ نیوزی لینڈ نے دوسرا میچ 79…

کراچی، نامعلوم ملزمان کی کار پر فائرنگ، 1 زخمی

کراچی میں سچل تھانے کی حدود میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا، نامعلوم ملزمان نے تعاقب کے بعد کار پر فائرنگ کی۔پولیس کے مطابق سچل تھانے کی حدود اسکیم 33 میں نامعلوم ملزمان نے کار پر فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا، زخمی شخص اسد آغا کے…

عمران خان چاہتے تھے اسمبلی تحلیل ہو، وہ کامیاب ہوگئے، کائرہ

پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ عمران خان چاہتے تھے اسمبلی تحلیل ہو، وہ کامیاب ہوگئے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ میں گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ اس حد تک کہہ سکتے ہیں کہ ہم انہیں جلد الیکشن سے…

کراچی، حیدرآباد میں حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن واپس، محکمہ بلدیات کا سندھ الیکشن کمشنر کو خط

محکمہ بلدیات نے صوبائی الیکشن کمشنر سندھ کو خط لکھ کر بتایا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد میں حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے۔ محکمہ بلدیات کی جانب سے تحریر کیے گئے خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ سندھ کابینہ نے حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن…

پی پی اور ایم کیو ایم والے پھر الیکشن سے بھاگ گئے، علی زیدی

کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے اعلان پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے ہاتھوں شکست کے خوف سے یہ اقدام کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی…

کراچی، رہائشی علاقے میں قائم کارخانے میں آتشزدگی

کراچی کے علاقے لیاقت آباد 10 نمبر میں قائم ایک کارخانے میں آگ لگ گئی۔علاقہ مکینوں کے اطلاع پر فائر بریگیڈ کی گاڑی نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا۔آگ لگنے کے بعد پولیس اور رینجرز اہلکاروں نے شہریوں کو جائے حادثہ پر جانے…

ہم مذمت نہیں مزاحمت کریں گے، حافظ نعیم

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم نے کراچی اور حیدرآباد پر شب خون مارا  ہے، یہ کسی صورت قابل قبول نہیں، ہم مذمت نہیں مزاحمت کریں گے۔حافظ نعیم الرحمٰن نے کراچی سمیت حیدرآباد اور دادو…

قانونی رکاوٹ نہ ہوئی تو اسمبلی تحلیل کر دینگے، فواد چوہدری

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اگر کوئی قانونی رکاوٹ نہ ہوئی تو پنجاب اسمبلی تحلیل کر دی جائے گی۔فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا تھا پنجاب کی حکومت نہ بدلی تو نام بدل دینا۔پی ٹی آئی رہنما کا…

وقت آگیا انتخابات کا اعلان کیا جائے، شاہ محمود

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آج ایک مرتبہ پھر پرویز الہی کو اعتماد کا ملا، اپوزیشن کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی سے بھی لوگ آئے، پنجاب…

ن لیگ کو آج صحیح طور پر سرپرائز ملا، پرویز الہٰی

پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ آج ن لیگ کو صحیح طور پر سرپرائز ملا ہے ان کو اندازہ نہیں تھا آج کیا ہونا ہے، ایک ہی لیڈر ہے وہ عمران خان ہے۔پنجاب اسمبلی سے اعتماد  186 ووٹ حاصل کرنے کے بعد اپنے بیان میں پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ ن لیگ کو پتا…

بھارت میں پاکستانی سفارتی عملے پر ہراسانی کا الزام، دفتر خارجہ کا اظہارِ حیرت

ترجمان دفتر خارجہ نے بھارت میں پاکستانی سفارتی عملے پر ہراسانی کے الزام کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم اس معاملے کو اٹھانے کے وقت اور انداز پر حیران ہیں۔ترجمان ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا تھا کہ ہم ویزے کے لیے درخواست دہندگان کو بہت…

پنجاب اسمبلی اجلاس کی کارروائی آئین کے خلاف ہے، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی اجلاس کی کارروائی آئین کے خلاف اور غیرقانونی ہے اسے تسلیم نہیں کرتے۔لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ آج کے اجلاس کی کارروائی…

جو بھی فیصلہ کروں گا بھاری دل سے کروں گا، گورنر پنجاب بلیغ الرحمان

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ جو بھی فیصلہ کروں گا بھاری دل سے کروں گا۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ پنجاب اسمبلی تحلیل کی ایڈوائس گورنر پنجاب کو بھجوا دی گئی، گورنر اسمبلی تحلیل نہیں کرتے تو 48 گھنٹےمیں اسمبلی خود تحلیل ہوجائے…

کراچی، 24 گھنٹوں میں اسٹریٹ کرائم کی 149 وارداتیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسٹریٹ کرائم کی 149 وارداتیں ہوئیں، ملزمان نے شہریوں کو 62 موبائل فونز، نقدی اور موٹر سائیکلز سے محروم کردیا۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے دن…

الیکشن بائیکاٹ کا نہیں سوچا، ایک دو دن میں فیصلہ سامنے آئے گا، وسیم اختر

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور سابق میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ بلدیاتی الیکشن کے بائیکاٹ کا ابھی ہم نے نہیں سوچا، جمعے اور اتوار کے درمیان ایم کیو ایم کا کوئی نہ کوئی فیصلہ سامنے آئے گا۔ جیو نیوز کے پروگرام…

الیکشن روکنے کی دھمکی ریاست کیخلاف بغاوت ہے، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ بلدیاتی الیکشن کروانے کے لیے الیکشن کمیشن فوج رینجرز اور پولیس کو ذمہ داری دی جاچکی ہے، اس صورتحال میں الیکشن روکنے کی دھمکی ریاست کے خلاف بغاوت ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

پاکستان کی مہمان نوازی خوب انجوائے کر رہے ہیں، نیوزی لینڈ کرکٹ چیف ایگزیکٹیو

نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ وائٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مہمان نوازی کو خوب انجوائے کر رہے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سوشل میڈیا پر شیئر ویڈیو میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ہمارا بہت اچھا وقت گزر رہا ہے، یہاں…

پاکستان اور نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کا فیصلہ کن میچ کل ہوگا

پہلے ون ڈے میں پاکستان اور دوسرے میں نیوزی لینڈ کی کامیابی کے بعد اب دونوں ٹیمیں کل تیسرے میچ میں سیریز جیتنے کے لیے مدِ مقابل ہوں گی۔ پاکستان نے سیریز کے پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو باآسانی 6 وکٹوں سے زیر کیا تھا۔ کپتان بابر اعظم، فخر…

ہم تاخیری حربے استعمال کر رہےتھے، میاں جاوید لطیف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ ہم تاخیری حربے استعمال کر رہے تھے، پاکستان کو یہ جہاں پھنسا کر گئے تھے نگراں سیٹ اپ سے نکالا نہیں جا سکتا تھا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا…