بھارت: محکمہ انکم ٹیکس کے چھاپے، نوٹوں کے پہاڑ برآمد
بھارت کی 3 ریاستوں میں انکم ٹیکس حکام کے چھاپوں کے دوران کم از کم 290 کروڑ روپے برآمد کر لیے گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ رقم مزید بڑھے گی کیونکہ ابھی مزید نقدی کی گنتی ہونا باقی ہے اور حکام کو مزید مقامات کے بارے میں انٹیلی جنس معلومات…