جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

جیل میں بیٹھا شخص نواز شریف کیخلاف سازش کا سہولت کار تھا، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل میں بیٹھا شخص سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف سازش کا سہولت کار تھا۔ جلسوں میں نواز شریف پر کرپشن کا الزام لگاتا تھا مگر کبھی عدالت نہیں گیا۔ وہ شخص کسی…

سیکریٹری سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی تعیناتی کیخلاف درخواست پر جواب طلب

سندھ ہائی کورٹ نے حفیظ مہر کو سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ (ایس ٹی بی بی) کا سیکریٹری تعینات کرنے کے خلاف دائر درخواست پر متعلقہ افراد کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا۔عدالت میں حفیظ مہر کو سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ (ایس ٹی بی بی) کا سیکریٹری تعینات…

بھٹو نے عوام کو اقتدار میں شراکت دار بنایا: نیّر بخاری

رہنما پیپلز پارٹی نیّر حسین بخاری کا کہنا ہے کہ بھٹو نے عوام کو اقتدار میں شراکت دار بنایا۔پاکستان پیپلز پارٹی وکلاء فورم کے زیر اہتمام راولپنڈی میں یومِ تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نیّر حسین بخاری نے اسٹیبلشمنٹ کا کردار پاکستان…

اب اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوئی جرأت نہیں کریگا: علامہ عارف حسین واحدی

علامہ عارف حسین واحدی کا کہنا ہے کہ  اب اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوئی جرأت نہیں کرے گا۔ملکی یکجہتی کونسل کے اجلاس سے علامہ عارف واحدی نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل صرف کاغذی شیر نکلا، گریٹر اسرائیل کا خواب اب خاک میں مل چکا…

چیلنج ہے میاں صاحب چوتھی بار الیکٹ ہو کر دکھائیں: بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میاں صاحب 3 بار سلیکٹ ہو چکے، چیلنج ہے کہ چوتھی بار الیکٹ ہو کر دکھائیں۔تیمر گرہ میں پیپلز پارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دو جماعتوں کا ارادہ ہے کہ وہ الیکشن…

غزہ جنگ بندی قرارداد پر امریکی ویٹو اشتعال انگیزی ہے، محمود عباس

اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی سے متعلق قرارداد امریکا کی جانب سے ویٹو کیے جانے کو فلسطینی صدر محمود عباس نے اشتعال انگیزی قرار دے دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی پر امریکی اقدام…

کمسن رضوانہ تشدد کیس: سول جج پر لگے الزامات کا ریکارڈ طلب

کمسن رضوانہ تشدد کیس میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے، لاہور ہائیکورٹ رجسٹرار نے سیشن جج راولپنڈی کو سول جج عاصم حفیظ کے بچی پر تشدد کے معاملے کی انکوائری کا حکم دے دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سیشن جج راولپنڈی نے رضوانہ تشدد کیس میں سول جج پر لگے…

کراچی ملک کو 4 ہزار ارب ٹیکس دیتا ہے، فاروق ستار

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ کراچی ملک کو 4 ہزار ارب روپے ٹیکس دیتا ہے، جس سے پورا پاکستان چلتا ہے۔کراچی میں سنی تحریک کے مرکزی رہنما ثروت اعجاز قادری سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو…

پرویز الہٰی سے اہلخانہ اور وکلاء کی اڈیالہ جیل میں ملاقات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی سے اہلخانہ اور وکلاء نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق ملاقاتیوں میں پرویز الہٰی کی اہلیہ، بیٹا راسخ الہٰی اور 3 وکلاء شامل تھے۔اہلخانہ اور وکلاء سے پرویز الہٰی کی…

کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کی گاڑیوں کو فیول کی فراہمی بحال کردی, جان اچکزئی

نگراں صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کی گاڑیوں کو فیول کی فراہمی بحال کردی گئی ہے۔کوئٹہ میں میٹروپولیٹن کارپوریشن کی گاڑیوں کیلئے فیول بحالی کے حوالے سے جان اچکزئی نے کہا کہ پیٹرول پمپ مالکان کے…

جہانگیر ترین کی پارٹی رہنماؤں کو الیکشن میں بھرپور تیاری کے ساتھ حصہ لینے کی ہدایت

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین نے پارٹی رہنماؤں کو الیکشن میں بھرپور تیاری کے ساتھ حصہ لینے کی ہدایت کی۔جہانگیر ترین کی زیر صدارت استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کا مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں اسحاق…

کیا اقتدار کیلئے پاکستان میں 2 ہی خاندان رہ گئے ہیں؟ سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے استفسار کیا ہے کہ کیا پاکستان میں اقتدار کےلیے صرف دو ہی خاندان رہ گئے ہیں؟بہاولپور میں خواتین ورکرز کنونشن سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ گیارہ کروڑ عوام خط غربت کے نیچے رہ رہے ہیں، اس کے ذمے دار…

میاں صاحب 3 بار سلیکٹ ہوچکے، چیلنج ہے چوتھی بار الیکٹ ہوکر دکھائیں: بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میاں صاحب 3 بار سلیکٹ ہوچکے، چیلنج ہے کہ چوتھی بار الیکٹ ہو کر دکھائیں۔تیمر گرہ میں پیپلز پارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دو جماعتوں کا ارادہ ہے کہ…

ایک سیاسی ٹولے نے حکومت کی پالیسیوں کے خلاف کام کرنا شروع کر رکھا ہے: جان اچکزئی

نگراں وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ایک سیاسی ٹولے نے حکومت کی پالیسیوں کے خلاف کام کرنا شروع کر رکھا ہے۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جان اچکزئی نے کہا کہ غیر قانونی غیر ملکیوں کے جانے سے پاکستان کی معیشت پر مثبت…

سکھر: صحافی جان محمد مہر کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے کچے میں آپریشن

سینئر صحافی جان محمد مہر کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے شاہ بیلو کے کچے میں آپریشن کیا گیا ہے۔ایس ایس پی سکھر عرفان سمو کے مطابق آپریشن کے دوران مرکزی ملزم شیرو مہر اور دیگر ملزمان کی فصلیں تباہ کر دی گئی ہیں، فصل تباہ ہونے سے ملزمان کا…

نیا لاڈلہ کمروں میں بیٹھ کر صرف میٹنگ پر میٹنگ کر رہا ہے: مراد علی شاہ

سابق وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ عوام کا اگر کوئی لاڈلہ ہے وہ بلاول بھٹو زرداری ہے، نیا لاڈلہ کمروں میں بیٹھ کر صرف میٹنگ پر میٹنگ کر رہا ہے۔سکھر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کچھ لوگوں کو لاڈلہ بنانے کوشش…

یونیورسٹیاں اسموگ کے حل اور ماحولیات بہتر بنانے کیلئے اقدامات کریں: گورنر پنجاب

پنجاب کے گورنر محمد بلیغ الرحمٰن کا کہنا ہے کہ یونیورسٹیاں اسموگ جیسے مسئلے کے حل اور ماحولیات بہتر بنانے کے لیے اقدامات کریں۔گورنر ہاؤس میں گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن کی زیرِ صدارت موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیات پر قائم کنسورشیم سے…

کراچی: مال آتشزدگی کیس، گرفتار ملزمان 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی کے سٹی کورٹ نے آر جے مال میں آگ لگنے کے نتیجے میں ہونے والی اموات سے متعلق کیس میں گرفتار ملزمان کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔سٹی کورٹ کراچی میں آر جے مال میں آگ لگنے کے مقدمے میں گرفتار 3 ملزمان کو پولیس نے…

بہت سے پولیس افسران آئس (ہیروئن) کی فیکٹریوں کو تحفظ دے رہے ہیں: وزیر قانون سندھ

نگراں وزیرِ قانون سندھ عمر سومرو کا کہنا ہے کہ بہت سے پولیس افسران آئس کی فیکٹریوں کو تحفظ فراہم کر رہے ہیں۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ قانون عمر سومرو نے کہا کہ اپنے اسٹاف کو بھی تربیت دینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ…

پتہ لگنا چاہیے کہ 93ء اور 99ء میں مجھے کیوں نکالا گیا؟ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ پتہ لگنا چاہیے کہ 93ء اور 99ء میں مجھے کیوں نکالا گیا؟ کچھ ایسے عناصر آئے جنہوں نے دوڑتے پاکستان کو ٹھپ کر کے رکھ دیا۔لاہور میں ن لیگ کے انتخابی ٹکٹ کے امیدواروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نواز…