پنجاب: میدانی علاقوں میں بارش کے بعد دھند چھا گئی
پنجاب کے میدانی علاقوں میں بارش کے بعد دھند چھا گئی ہے، دھند کے باعث موٹرویز کو کئی مقامات سے بند کر دیا گیا ہے۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم 2 کو لاہورسے کوٹ مومن تک، موٹر وے ایم 4 کو فیض پور سے رجانہ تک جبکہ موٹرے وے ایم 11…