فواد چوہدری کی گرفتاری بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، پی ٹی آئی فرانس
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فرانس نے فواد چوہدری کے خلاف مقدمات اور ان کی گرفتاری کو بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔پی ٹی آئی فرانس کے زیر اہتمام اس حوالے سے تقریب منعقد ہوئی جس سے خطاب کرتے ہوتے چوہدری اشفاق جٹ اور…