آصف زرداری کا کم از کم ماہانہ تنخواہ 35 ہزار مقرر کرنے کا مطالبہ
سابق صدر و پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ محنت کشوں اور مزدوروں کی کم از کم ماہانہ تنخواہ 35 ہزار مقرر کی جائے۔سابق صدر کا کہنا ہے کہ مزدور اور محنت کش کی تنخواہ 35 ہزار لازمی مقرر کرنے کا فیصلہ سرکاری سطح پر…