جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

افتخار احمد کے چھکوں پر میمز کی بھرمار

کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نمائشی میچ میں افتخار احمد نے وہاب ریاض کو 6 گیندوں پر 6 چھکے جڑ دیے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار ہوگئی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر بیٹر افتخار احمد نے میچ کے آخری…

مغرب کا رویہ منافقانہ، عصبیت اور جانبداری پر مبنی ہے: مفتی منیب الرحمٰن

ممتاز عالمِ دین مفتی منیب الرحمٰن کا کہنا ہے کہ مغرب کا رویہ منافقانہ، عصبیت اور جانبداری پر مبنی ہے۔کراچی میں دارالعلوم نعیمیہ میں یومِ یک جہتیٔ کشمیر کے موقع پر علمائے اہلسنت کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں مفتی منیب الرحمٰن سمیت متعدد…

نواز شریف کا پرویز مشرف کے انتقال پر اظہارِ افسوس

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاری کیے تعزیتی بیان میں نواز شریف نے پرویز مشرف کے انتقال پر إِنَّا ِللَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ…

ملالہ یوسفزئی کے شوہر عصر ملک کا ٹوئٹر صارفین سے سوال

نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کے شوہر عصر ملک نے سوشل میڈیا صارفین سے ایک اہم سوال پوچھ لیا۔ ملالہ یوسف زئی نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر حال ہی میں ایک دلچسپ ٹوئٹ کیا ہے۔اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ مجھے صوفے پر موزے…

افتخار احمد نے وزیر کھیل کا بھی لحاظ نہیں کیا، شاداب خان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپن بولنگ آل راؤنڈر شاداب خان نے ایک اوور میں 6 چھکے لگانے پر افتخار احمد کی تعریف کی ہے جبکہ پنجاب کے نگراں وزیر کھیل وہاب ریاض کا حوصلہ بڑھایا ہے۔سوشل میڈیا پر شاداب خان نے لکھا ہے کہ میرے چھوٹے بھائی افتخار احمد…

شیخ رشید پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ عمران خان کا ساتھ نہ دیں: فیاض چوہان

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ شیخ رشید پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ عمران خان کا ساتھ نہ دیں۔راولپنڈی میں شیخ راشد شفیق کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض چوہان نے کہا کہ شیخ رشید کے خلاف…

یومِ یک جہتیٔ کشمیر: عمران خان نے کشمیریوں کی درد بھری ویڈیو شیئر کر دی

چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے یومِ یک جہتیٔ کشمیر کے موقع پر کشمیریوں کے ایک درد بھری ویڈیو شیئر کر دی۔عمران خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر مقبوضہ جموں اور کشمیر کے حالات پر بنائی گئی ایک…

کراچی: ٹریفک پولیس کے ڈی ایس پی کو تھپڑ مارنے والی خاتون نے ضمانت کروا لی

کراچی میں ٹریفک پولیس کے ڈی ایس پی کو تھپڑ مارنے والی خاتون نے مقامی عدالت سے 8 فروری تک عبوری ضمانت کروا لی۔ ٹریفک پولیس کے ڈی ایس پی کو تھپڑ مارنے والی ملزمہ ڈاکٹر انعم کے پروٹیکٹیو بیل آرڈر کی کاپی ’جیو نیوز‘ نےحاصل کر لی۔خاتون کی…

کشمیر کی وادی بے گناہ مسلمانوں کے خون سے سرخ ہے، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کشمیر کی وادی بے گناہ مسلمانوں کے خون سے سرخ ہے۔آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو جیل میں تبدیل کر رکھا ہے۔وزیرِ اعظم نے کہا کہ پاکستانی عوام…

شرجیل میمن اسپتال سے ڈسچارج

وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔ شرجیل میمن کے اہلِ خانہ نے شرجیل میمن کو اسپتال سے ڈسچارج کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔شرجیل میمن کو چند دن پہلے بھی دو اسٹنٹ لگائے گئے تھے۔ واضح رہے کہ شرجیل میمن 2 ہفتے کے دوران…

وہاڑی: بس ہوسٹس سے مبینہ زیادتی، ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا

وہاڑی میں صادق آباد سے میلسی جانے والی مسافر بس میں گزشتہ روز ہوسٹس کے ساتھ مبینہ زیادتی کی گئی تھی، واقعے کے ملزمان گارڈ شیراز علی اور ڈرائیور آصف کو آج ڈیوٹی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔میں پولیس تھانہ دانیوال نے عدالت سے…

یومِ یکجہتی کشمیر: کشمیری بھارت کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے

مظفر آباد میں یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر بھمبر سے تاؤ بٹ تک کشمیری بھارت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔مظفر آباد میں پاسبان حریت کی کال پر سیز فائر لائن سے قافلہ مظفر آباد پہنچا۔یومِ یک جہتیٔ کشمیر کے موقع پر کشمیریوں نے پاکستان سے اظہارِ…

سابق صدر پرویز مشرف کی موت سے صدمہ پہنچا ہے، سجاد کریم

یورپی پارلیمنٹ میں برطانیہ سے تعلق رکھنے والے سابق رکن یورپی پارلیمنٹ اور اسی پارلیمنٹ میں فرینڈز آف پاکستان گروپ کے چیئرمین سجاد کریم نے جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں سابق صدر کی موت سے…

کشمیر کی وادی بےگناہ مسلمانوں کے خون سے سرخ ہوگئی ہے، وزیراعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کشمیر کی وادی بے گناہ مسلمانوں کے خون سے سرخ ہوگئی ہے۔آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو جیل میں تبدیل کر رکھا ہے۔وزیرِ اعظم نے کہا کہ…

پی ایس ایل نمائشی میچ: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی کو جیت کیلئے 185 رنز کا ہدف

کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں ایڈیشن کے نمائشی میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 185 رنز کا ہدف دے دیا۔ پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا تھا جو ان کے لیے…

ایم کیو ایم کے سابق ایم این اے پیپلز پارٹی میں شامل

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سابق ممبر قومی اسمبلی (ایم این اے) خواجہ سہیل منصور نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔کراچی میں پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ سہیل نے کہا کہ میری خواہش…

افتخار احمد کے وہاب ریاض کی 6 گیندوں پر 6 چھکے

کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں ایڈیشن کے نمائشی میچ میں افتخار احمد نے وہاب ریاض کو 6 گیندوں پر 6 چھکے جڑ دیے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر بیٹر افتخار احمد نے میچ کے آخری اوور میں وہاب ریاض کو 6 چھکے لگائے۔افتخار…

پرویز مشرف کی میت پاکستان لانے کیلئے درخواست

سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی میت پاکستان لے کر جانے کے لیے مرحوم کے اہلِ خانہ نے قونصل خانہ دبئی میں درخواست جمع کرا دی۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کو کراچی میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق پرویز مشرف کی میت…

بگٹی اسٹیڈیم میں27 سال بعد کرکٹ کی واپسی پر کیا مناظر تھے؟

کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں27 سال بعد کرکٹ لوٹی تو شائقین کا سمندر میچ دیکھنے کے لیے اُمڈ آیا۔پی ایس ایل 8 کے نمائشی میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا مقابلہ دیکھنے کے لیے بگٹی اسٹیڈیم تماشائیوں سے کھچا کھچ بھر گیا۔رش کے باعث گراؤنڈ…

وزیرِ اعظم اور صدر کی پرویز مشرف کی وفات پر تعزیت

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی وفات پر اظہارِ تعزیت کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں صدر عارف علوی نے سابق صدر اور جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی وفات پر افسوس…