سائفر کیس: فردِ جرم کیلئے سماعت جاری
آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کر رہے ہیں۔بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کمرۂ عدالت میں موجود ہیں۔ایف آئی اے کے اسپیشل پراسیکیوٹر شاہ خاور اور ذوالفقار نقوی بھی…