جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

الیکشن کمیشن کا آج ہونے والا اجلاس ازخود نوٹس کی وجہ سے منسوخ

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے انتخابات کی تاریخ مقرر کرنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا آج ہونے والا اجلاس سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن صدر کے احکامات پر اب خود فیصلہ نہیں کرے…

چین کو ہر موسم کا ساتھی اور دوست سمجھتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ چین کو ہر موسم کا ساتھی اور دوست سمجھتے ہیں۔ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں پر بدستور تشویش کا…

رواں سال بہت ساری آڈیوز اور ویڈیوز آنے والی ہیں، منظور وسان

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور مشیر زراعت منظور وسان نے کہا ہے کہ رواں سال بہت ساری آڈیوز اور ویڈیوز آنے والی ہیں۔اپنے بیان میں منظور وسان نے کہا کہ ستمبر اور اکتوبر تک بہت سی چیزیں عوام کے سامنے آئیں گی۔انہوں نے کہا کہ ملک میں عام…

پشاور زلمی کے کھلاڑیوں کی کینسر کے مرض سے صحتیاب ہونے والے بچوں سے ملاقات

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے کھلاڑیوں نے کراچی میں کینسر کے مرض سے صحتیاب ہونے والے بچوں سے ملاقات کی ہے۔پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم اور ہیڈکوچ ڈیرن سیمی سمیت پوری ٹیم نے بچوں سے ملاقات کی۔بچوں نے ڈیرن سیمی کو پشاوری چپل اور…

بارکھان: بازیاب خاتون گراں ناز اور بچوں کی تصاویر سامنے آ گئیں

بارکھان واقعے میں بازیاب خاتون گراں ناز اور ان کے بچوں کی تصاویر سامنے آ گئیں۔بازیاب خاتون گراں ناز اور ان کے بچوں کو قانون نافذ کرنے والے ادارے کی حفاظت میں رکھا گیا ہے۔لیویز حکام کے مطابق کوہلو، دکی، بارکھان اور ڈیرہ بگٹی کے علاقوں…

شیخ رشید نےاگلے 72 گھنٹے اہم قرار دے دیے

سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آئندہ 72 گھنٹے ملکی سیاست میں بہت اہم ہوں گے، قوم کو صرف عدلیہ سے ہی توقع ہے، باقی سب سے مایوسی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیخ رشید نے کہا کہ شہباز شریف کی…

امریکا،کرائم سین پر کوریج کرنے والے رپورٹر پر فائرنگ

امریکا کی ریاست فلوریڈا میں ایک شخص نے فائرنگ کر کے خاتون کو قتل کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ملزم نے کچھ دیر بعد اسی جگہ پر آکر واقعے کی کوریج کے لیے آنے والے نجی نیوز چینل کے رپورٹر اور کیمرا آپریٹر پر بھی فائرنگ کردی۔رپورٹس کے…

صدر نے فنانس (سپلیمنٹری) بل 2023ء کی منظوری دیدی

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فنانس (سپلیمنٹری) بل 2023ء کی منظوری دے دی۔صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے فنانس (سپلیمنٹری) بل 2023ء کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی گئی ہے۔واضح رہے کہ پیر 20 فروری کی شام قومی اسمبلی میں…

ڈالر سستا ہونے کا سفر آج بھی جاری

امریکی ڈالر کے سستا ہونے اور پاکستانی روپے کی قدر میں اضافے کا سفر سست رفتار سے جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر سستا ہونے لگا۔انٹر بینک میں ڈالر 90 پیسے سستا ہونے کے بعد 261 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 261…

سوشل میڈیا پر 5ویں جماعت کے ریاضی کے سوال کی دھوم

اکثر لوگوں کے لئے ریاضی کے پیچیدہ سوالات حل کرنا انتہائی مشکل ہوجاتا ہے، ایسے سوالات جو بڑے بڑوں سے حل نہ ہوسکیں وہ اکثر 10، 11 برس کے بچے کھیلتے کھیلتے حل کر دیتے ہیں۔سوشل میڈیا پر ایک ایسے ہی ریاضی کے سوال کی دھوم مچی ہوئی ہے جس نے…

کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی عرب کے یومِ تاسیس پر جشن

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب کے یومِ تاسیس کے جشن کی تقریب میں مقامی انداز اور لباس پہن کر شرکت کی۔سعودی فٹبال کلب النصر کا حصہ کرسٹیانو رونالڈو نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر سعودی عرب کو مبارک باد دیتے ہوئے تقریب میں …

افغانستان: کنڑ میں فائرنگ، کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر ہلاک

افغانستان کے صوبے کنڑ میں فائرنگ سے کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک ہو گیا۔افغان سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغانستان کے صوبے کنڑ کے علاقے اسد آباد میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔افغان سیکیورٹی ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ فائرنگ سے کالعدم ٹی…

کیوی فروٹ کھانے کے 6 حیران کن فوائد

روز مرہ زندگی میں تازہ پھلوں اور سبزیوں کو انسان کی خوراک میں شامل کرنے کی اہمیت کو بالکل بھی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔پھل اور سبزیاں  وٹامنز، معدنیات اور فائبر جیسے غذائی اجزاء سے بھرپور ہوتی ہیں۔ یہ انسان کی صحت مند اور متوازن غذا میں…

شاہد آفریدی نے شاہین کی بولنگ میں نقص ڈھونڈ لیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے داماد اور لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی بولنگ میں نقص تلاش کرلیے۔ایک نجی چینل پر پی ایس ایل میں لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے میچ پر گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ…

سیاسی صورتِحال، وزیرِ اعظم نے کچھ دیر بعد اجلاس بلا لیا

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے موجودہ سیاسی صورتِ حال پر اجلاس بلا لیا۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اہم اجلاس کچھ دیر بعد اسلام آباد میں ہو گا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ اجلاس میں ملکی سیاسی صورتِ حال پر غور اور مشاورت ہو…

پی ٹی آئی رہنماؤں کو کوٹ لکھپت جیل سے کہاں منتقل کردیا گیا؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتاری دینے والے رہنماؤں کو کوٹ لکھپت جیل سے منتقل کر دیا گیا۔جیل ذرائع کے مطابق تمام گرفتاری دینے والے رہنماؤں کو میانوالی اور دیگر جیلوں میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ان رہنماؤں…

عمران خان کی حکمتِ عملی انہیں بعد میں سمجھ آتی ہے: شوکت یوسفزئی

پی ٹی آئی خیبر پختون خوا کے رہنما شوکت یوسف زئی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکمتِ عملی کامیاب ہوتی ہے جو انہیں بعد میں سمجھ آتی ہے۔’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں یہ بات پی ٹی آئی کے رہنما شوکت یوسف زئی نے پی ٹی آئی کی جیل…

آئی ایم ایف کا مانیٹری پالیسی میں سختی کرنے پر اصرار

 آئی ایم ایف نے مانیٹری پالیسی میں سختی کرنے پر اصرار کیا ہے۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان گزشتہ روز ورچوئل میٹنگ ہوئی جس کے بعد پاکستان کی اسٹاف لیول معاہدے کی تکمیل کے لیے کوششیں تیز ہو گئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے…

جنوبی افریقی خاتون کرکٹر پریس کانفرنس کے دوران گھبرا گئیں

جنوبی افریقا کی خواتین کرکٹ ٹیم کی اوپنر بیٹر لورا وولوارڈٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے حوالے سے ہونے والی پریس کانفرنس کے دوران پریشان اور گھبرا گئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے آن لائن جنوبی افریقی کرکٹر سے سوال…

گراں ناز کے شوہر کا بازیابی کا دعویٰ سچ ماننے سے انکار

گراں ناز کے شوہر خان محمد مری نے اپنی بیوی اور بچوں کی بازیابی کے سرکاری دعوؤں کو سچ ماننے سے انکار کر دیا۔سانحۂ بارکھان کے خلاف مری قبیلے کا میتیں رکھ کر تیسرے دن بھی کوئٹہ میں دھرنا جاری ہے۔بارکھان میں قتل کیے گئے لڑکوں کا والد خان…