جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

اومان نے تمام ایئرلائنز کیلئے فضائی حدود کھول دیں، اسرائیلی طیارے بھی گزر سکیں گے

اومان نے تمام بین الاقوامی ایئرلائنز کیلئے فضائی حدود کھولنے کا اعلان کر دیا، اسرائیلی مسافر طیارے بھی گزر سکیں گے۔اومان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مطلوبہ شرائط پوری کرنے والی تمام ایئرلائنز کیلئے فضائی حدود کھولنے کا اعلان کر دیا…

ازخود نوٹس سے متعلق کچھ تحفظات ہیں: جسٹس جمال مندوخیل

سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات پر از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے کہا کہ میرے ازخود نوٹس سے متعلق کچھ تحفظات ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمارے سامنے 2 اسمبلیوں کے اسپیکر کی درخواستیں…

چیزیں بدلنے کا وقت آگیا ہے، جیسن روئے

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے غیرملکی کھلاڑی جیسن روئے نے کہا ہے کہ ہم کم بیک کرنے کے لیے سخت محنت کر رہے ہیں، پچھلے میچز کو فراموش کر کے اگلے میچز پر توجہ دینا ہوگی۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے ہمیشہ…

کے پی او حملہ، دہشتگردوں کی گاڑی سے 5 فنگر پرنٹس حاصل کر لیے: تفتیشی حکام

کراچی پولیس آفس پر حملے کی تحقیقات کرنے والے تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے زیرِ استعمال گاڑی کے فرانزک کے دوران حملہ آوروں کے 5 فنگر پرنٹس حاصل کر لیے ہیں۔تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے زیرِ استعمال گاڑی کا فرانزک…

شعیب اختر کو اپنی کس طرح کی تصاویر پسند ہیں؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بتادیا کہ انہیں اپنی کس طرح کی تصاویر پسند آتی ہیں۔سوشل میڈیا پر شعیب اختر نے اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے اس حوالے سے پیغام جاری کیا۔شعیب اختر نے لکھا کہ مجھے اچھا لگتا ہے جب لوگ جِم سے…

اسد عمر، شاہ محمود قریشی سمیت کئی پی ٹی آئی رہنما و کارکنان مختلف جیلوں میں منتقل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر اور شاہ محمود قریشی سمیت کئی رہنماؤں اور کارکنان کو پنجاب کے مختلف جیلوں میں منتقل کردیا گیا۔پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کو راجن پور جیل جبکہ شاہ محمود قریشی کو ڈسٹرکٹ جیل اٹک منتقل کر دیا گیا…

یورپ ہر امدادی پیکٹ پر اپنا جھنڈا نہیں چپکاتا، جوزپ بوریل

یورپین خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل نے کہا ہے کہ یورپ دنیا میں انسانی اور ترقیاتی امداد دینے والے ممالک میں سر فہرست ہے لیکن ہم ہر امدادی پیکٹ پر اپنا جھنڈا نہیں چپکاتے۔نیویارک میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت افریقا…

از خود نوٹس کیس کے بینچ میں جسٹس فائز اور جسٹس طارق کو شامل کیا جائے: پاکستان بار

پنجاب اور خیبر پختون خوا اسمبلی کے انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ کے از خود نوٹس پر پاکستان بار کونسل نے استدعا کی ہے کہ سپریم کورٹ کے 9 سینئر ترین ججز پر مشتمل بینچ بنایا جائے۔پاکستان بار کونسل کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں…

پاکستان بار کونسل نے سپریم کورٹ کے 9 رکنی بینچ پر سوال اٹھا دیا

پاکستان بار کونسل نے انتخابات کے حوالے سے ازخود نوٹس کے معاملے پر بننے والے سپریم کورٹ کے بینچ پر سوال اٹھا دیا۔پاکستان بار کونسل کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے 9 سینئر ترین ججز پر مشتمل بینچ بنایا جائے۔اعلامیے کے مطابق اس…

پی ڈی ایم اور مسلم لیگ ن صرف عدلیہ کو بلیک میل کرنا چاہتی ہے، شعیب شاہین

اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے صدر شعیب شاہین نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اور مسلم لیگ ن صرف عدلیہ کو بلیک میل کرنا چاہتی ہے۔اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ادارے پر ایک حملہ ہے، جب ان کے حق میں…

رواں سال بہت ساری آڈیوز اور ویڈیوز آنے والی ہیں، منظور وسان

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور مشیر زراعت منظور وسان نے کہا ہے کہ رواں سال بہت ساری آڈیوز اور ویڈیوز آنے والی ہیں۔اپنے بیان میں منظور وسان نے کہا کہ ستمبر اور اکتوبر تک بہت سی چیزیں عوام کے سامنے آئیں گی۔انہوں نے کہا کہ ملک میں عام…

پشاور زلمی کے کھلاڑیوں کی کینسر کے مرض سے صحتیاب ہونے والے بچوں سے ملاقات

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے کھلاڑیوں نے کراچی میں کینسر کے مرض سے صحتیاب ہونے والے بچوں سے ملاقات کی ہے۔پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم اور ہیڈکوچ ڈیرن سیمی سمیت پوری ٹیم نے بچوں سے ملاقات کی۔بچوں نے ڈیرن سیمی کو پشاوری چپل اور…

برازیل کے اسنوکر کلب میں فائرنگ کر کے 7 افراد کو قتل کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی

برازیل کے اسنوکر کلب میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 7 افراد کی ہلاکت کی ویڈو سامنے آگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق منگل کو مقامی اسنوکر کلب میں ایک شخص نے لگاتار 2 میچ ہارنے کے بعد فائرنگ کی تھی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مرنے والوں میں 12 سالہ لڑکی…

فون پانی میں گرنے پر ہیری نے میگھن سے رابطہ کرنے کیلئے کیا کیا؟

برطانوی شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری نے شادی سے پہلے اپنے دوستوں کے ساتھ سفر کے دوران اپنا فون پانی میں گر جانے کی وجہ سےمیگھن مارکل سے رابطہ کرنے کے لیے پرانے زمانے کے طریقے کا انتخاب کیا۔ ڈیوک آف سسیکس شہزادہ…

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سیمی فائنل سے کچھ دیر پہلے بھارتی ٹیم کو دھچکا

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل سے کچھ گھنٹے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کی اہم بولر میچ سے باہر ہوگئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارتی فاسٹ بولر پوجا وستراکر آسٹریلیا کے خلاف پہلے سیمی فائنل میں سانس کی نالی میں انفیکشن کی وجہ…

پنجاب، کے پی انتخابات ازخود نوٹس: صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کا بھی ازخود نوٹس لیا جائے: جسٹس اطہر من…

سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت شروع ہو گئی۔سپریم کورٹ کا 9 رکنی لارجر بینچ ازخود نوٹس کیس کی سماعت کر رہا ہے۔بینچ کے سربراہ چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال ہیں۔جسٹس…

ملک میں انفلوئنزا (فلو) این ون ایچ ون کے 200 کیسز رپورٹ

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں انفلوئنزا (فلو) این ون ایچ ون کے 2 سو سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔حکام این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں رواں موسم کے دوران انفلوئنزا (فلو) این ون ایچ ون کے 200 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے…

شرجیل میمن کا عمران خان کو تھیٹر کمپنی کھولنے مشورہ

وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ نوٹنکی باز عمران نیازی کو چاہیے کہ تھیٹر کمپنی کھول لے۔ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ عمران خان کی نام نہاد جیل بھرو تحریک کا تماشہ آج پشاور میں لگنے جا رہا ہے، انہوں نے توشہ خانہ گرفتاری سے…

عدلیہ ہی اس وقت عوام کی امیدوں کا مرکز ہے، چوہدری پرویز الہٰی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ عدلیہ ہی اس وقت عوام کی امیدوں کا مرکز ہے، امید ہے عدلیہ آئین کی بالادستی کے لیے تاریخی فیصلہ دے گی۔لاہور میں چوہدری پرویز الہٰی سے محمودالرشید، جلیل شرقپوری،…

جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کیخلاف جائیدادوں سے متعلق ریفرنس دائر

سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف جائیدادوں سے متعلق ریفرنس دائر کر دیا گیا۔سیکریٹری سپریم جوڈیشل کونسل کو ریفرنس میاں داؤد ایڈووکیٹ کی جانب سے بھجوایا گیا ہے۔ریفرنس میں سپریم کورٹ کے جج اور ان کے اہلِ خانہ کی جائیدادوں کی…