جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کراچی: 19 سال کا لڑکا گاڑی سمیت اغواء

کراچی کے علاقے احسن آباد میں 19 سال کے لڑکا کو گاڑی سمیت اغواء کر لیا گیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ اغواء کار فیملی کو گاڑی سے اتار کر نوجوان کو اپنے ساتھ لے گئے، متاثرہ خاندان کے لوگوں نے آن لائن پلاٹ بیچنے کا اشتہار دیا تھا۔پولیس…

بانیٔ پی ٹی آئی کیخلاف اڈیالہ جیل میں آج 3 کیسز کی سماعت مقرر

اڈیالہ جیل میں آج بانیٔ پی ٹی آئی کے خلاف 3 کیسز کی سماعت مقرر کی گئی ہے۔سائفر کیس کی سماعت آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کریں گے۔سائفر کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائد کی جائے…

پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان

آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے پرتھ میں شروع ہوگا۔آسٹریلوی ٹیم میں ڈیوڈ وارنر، عثمان خواجہ، مارنوس لبوشین، اسٹیو اسمتھ، مچل مارش، ٹریوس…

بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر او آئی سی کا اظہارِ تشویش

اسلامی تعاون کی تنظیم کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طحٰہ نے بھارتی سپریم کورٹ کے 11 دسمبر کے فیصلے پر اظہارِ تشویش کیا ہے۔سیکریٹری جنرل او آئی سی نے کہا ہے کہ جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ برقرار رکھنے پر بھارتی سپریم کورٹ…

کرکٹ آسٹریلیا نے عثمان خواجہ کے حوالے سے کیا کہا؟

کرکٹ آسٹریلیا نے عثمان خواجہ کے حوالے سے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کھلاڑیوں کی ذاتی رائے کے اظہار کی حمایت کرتے ہیں۔کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ لیکن اس حوالے سے آئی سی سی کے قوانین موجود ہیں، یہ قوانین ذاتی پیغامات کے اظہار سے…

امریکا نے یوکرین کی مزید اقتصادی مدد دینے سے ہاتھ کھینچ لیا

امریکا نے یوکرین کو مزید اقتصادی مدد دینے سے ہاتھ کھینچ لیا۔امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ یوکرین کو مزید اضافی امداد نہیں دے سکتے، یوکرین کو جہاں تک ممکن ہوا اہم اسلحہ اور سامان ضرور دیں گے۔امریکی صدر کا کہنا ہے کہ یوکرین کی مدد…

پاکستان بڑا نان نیٹو اتحادی اور نیٹو پارٹنر ہے، امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان بڑا نان نیٹو اتحادی اور نیٹو پارٹنر ہے، امریکا علاقائی سلامتی، دفاعی تعاون پر پاکستان کے ساتھ شراکت کا منتظر ہے۔بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر ترجمان کا کہنا تھا کہ فیصلے پر جموں و کشمیر…

پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند، موٹروے مختلف مقامات پر بند

پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند چھا گئی، دھند کے باعث موٹروے ایم 2 اور ایم 3 مختلف مقامات سے جبکہ سیالکوٹ موٹروے کو لاہور سے سمبڑیال تک ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق لاہور اسلام آباد موٹروے ایم ٹو دھند کے…

جنرل اسمبلی، غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرار داد منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے غزہ میں انسانی بنیادوں پر بھاری اکثریت سے فوری جنگ بندی کی قرار داد منظور کرلی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق 153 ملکوں نے قرار داد کے حق میں ووٹ دیا جبکہ امریکا اور اسرائیل سمیت 10 ملکوں نے قرار داد کی مخالفت…

پی پی کے غنڈوں نے ہمارے 3 کارکن شہید کردیے، مصطفیٰ کمال

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر کنوینئر مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ہمارے تین ساتھیوں کو پیپلز پارٹی کے غنڈوں نے شہید کردیا ہے۔کراچی کے عباسی شہید اسپتال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ کوئی لڑائی نہیں تھی، ایم کیو ایم نے…

ایبٹ آباد: کمرے میں گیس لیکیج، ماں 4 بچوں سمیت جاں بحق، والد بے ہوش

ایبٹ آباد میں کمرے کے اندر ہیٹر سے گیس لیکیج کے باعث ماں اور 4 بچے جاں بحق اور والد بے ہوش ہوگئے۔پولیس کے مطابق نواں شہر کے علاقے میں میاں بیوی اور 4 بچے گذشتہ رات کمرے میں ہیٹر جلا کر سوگئے تھے۔گیس لیکیج کے باعث دم گھٹنے سے ماں اور 4…

بلاول بھٹو حقائق سے لاعلم تھے یا زبان پھسل گئی؟

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری حقائق سے لاعلم تھے یا زبان پھسل گئی تھی؟ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین پی پی پی نے نام لیے بغیر احمد رضا قصوری کا حوالہ دے دیا۔انہوں نے کہا کہ…

عثمان خواجہ کے جوتوں پر درج نعرے وائرل ہوگئے

آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ کے جوتوں پر درج نعرے وائرل ہوگئے۔’آزادی سب کا حق ہے اور تمام زندگیاں برابر ہیں‘ کے نعرے عثمان خواجہ کے جوتوں پر درج ہیں۔آسٹریلوی اوپنر پاکستان کے خلاف پرتھ ٹیسٹ میں منفرد انداز میں فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار…

درابن حملہ: پاکستان کا افغانستان سے احتجاج، افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

پاکستان نے افغان عبوری حکومت سے دہشت گروپوں، ان کی قیادت اور پناہ گاہوں کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کردیا۔سیکریٹری خارجہ نے افغان عبوری حکومت کے ناظم الامور کو طلب کیا اور بتایا کہ درابن میں سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پو حملے کی ذمے داری…

برسلز: سفارتخانہ پاکستان کی پہلی مرتبہ سائنس ڈپلومیسی نیٹ ورکنگ ایونٹ کی میزبانی

یورپین دارالحکومت برسلز میں قائم سفارت خانہ پاکستان نے پہلی مرتبہ آج ایک سائنس ڈپلومیسی نیٹ ورکنگ ایونٹ کی میزبانی کی جس میں یورپی یونین میں موجود سائنسی اور سفارتی کمیونٹی کے ممتاز افراد نے شرکت کی۔ یہ تقریب 2018 میں پاکستان کی وزارت…

کینیڈا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی غزہ جنگ بندی کیلئے کوششوں کی حمایت

کینیڈا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے غزہ جنگ بندی کیلئے فوری عالمی کوششوں کی حمایت کی ہے۔ اس حوالے سے ان تینوں ملکوں کے وزرائے اعظم نے مشترکا بیان جاری کیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ وہ غزہ میں شہریوں کے تحفظ سے متعلق پریشان ہیں۔ اسرائیلی…

اسرائیلی فوج کی بمباری، الجزیرہ ٹی وی رپورٹر کے والد شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے الجزیرہ ٹی وی کے رپورٹر انس الشریف کے والد شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے جبالیا کیمپ میں واقع انس الشریف کے مکان کو راکٹوں سے نشانہ بنایا، اسرائیلی فورسز نے نومبر میں صحافی انس…

ویڈیو: اضافی وقت میں گول ہونے پر غصہ، فٹبال ٹیم کے صدر نے ریفری کو مکا دے مارا

ترکش فٹ بال لیگ میں کھیلے جانے والے میچ کے دوران انقرہ گوکو کلب کے صدر نے ریفری کو مکا دے مارا۔ ترکش فٹ بال ایسوسی ایشن نے کلب کے صدر کی طرف سے ریفری کو گراؤنڈ پر مکے مارے جانے کے بعد تمام لیگز کو روک دیا۔کلب کے صدر فاروق کوکا نے اس حرکت…

برطانیہ میں اب جج بھی مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی استعمال کریں گے

برطانیہ میں اب جج بھی مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کا استعمال کریں گے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق انگلینڈ اور ویلز میں ججوں کو چیٹ جی پی ٹی کے استعمال سے متعلق گائیڈلائنز جاری کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جوڈیشل آفس کا کہنا ہے کہ…

بانی چیئرمین کوئی ڈیل کرنے کو تیار نہیں، شیر افضل مروت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین کسی بھی قسم کی ڈیل کرنے کےلیے تیار نہیں ہیں۔ایک بیان میں شیر افضل مروت نے کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین کو اگر ڈیل کرنی ہوتی تو اُن کے خلاف 3…