نواز شریف کو انصاف حاصل کرنے میں 7 سال لگ گئے، رانا ثناء اللّٰہ
مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کو انصاف حاصل کرنے میں 7 سال لگ گئے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ساری دنیا نے کہا کہ…