آج جعلی جھوٹے مقدموں کی حقیقت سامنے آگئی، مریم اورنگزیب
مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا الحمدللّٰہ، نواز شریف آج تمام مقدمات میں بری ہوگئے ہیں۔ جس نے اللّٰہ تعالیٰ پر معاملہ چھوڑا تھا، اللّٰہ نے اسے آج سرخرو کر دیا۔ ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ آج عوام کے سامنے ان جعلی…