جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

انگور اڈہ: شدید فائرنگ کے تبادلے میں آئی ایس آئی کے بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی شہید

جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈہ میں شدید فائرنگ کے تبادلے میں آئی ایس آئی کے بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں سے مقابلے میں 7 سیکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوئے۔آئی ایس پی…

فرح گوگی نے وکیل کے ذریعے نیب نوٹس کا جواب دے دیا

سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی سہیلی فرحت شہزادی عرف فرح گوگی نے قومی احتساب بیورو (نیب) نوٹس کا جواب دےدیا۔فرح گوگی کے وکیل اظہر صدیق نے چیئرمین نیب کو نوٹس کا جواب بھجوادیا ہے۔سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی…

اسحاق ڈار سے سابق امریکی سفیر رابن رافیل کی ملاقات

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے سابق امریکی سفیر رابن ایل رافیل نے ملاقات کی۔ سرکاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں پاک امریکا اقتصادی، تجارتی اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خزانہ نے سماجی و اقتصادی ترقی کےلیے حکومتی پالیسیوں…

پنجاب، خیبرپختونخوا اسمبلی کے عام انتخابات، 127 سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشان الاٹ

پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلی کے عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے 127 سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشان الاٹ کر دیے۔الیکشن کمیشن کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کو شیر کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا گیا، جبکہ پاکستان تحریک انصاف کو بلے کا…

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل سے رابطہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور سعودی ایران تعلقات معمول پر آنے پر مبارکباد دی۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ نے اس مثبت پیشرفت پر سعودی قیادت کو سراہا۔ترجمان کے…

محمد خان بھٹی کا عدالتی شخصیات پر پی ٹی آئی کی حمایت کا الزام، ویڈیو بیان آگیا

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے دور میں سیکریٹری پنجاب اسمبلی کےعہدے پر فائز محمد خان بھٹی کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے۔ویڈیو میں محمد خان بھٹی بعض اہم عدالتی شخصیات پر پی ٹی آئی کی حمایت کا الزام لگا رہے ہیں۔سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب…

پی ٹی آئی کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت مل گئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 26 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت مل گئی۔ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر نے پی ٹی آئی کے جلسے کے اجازت نامے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پی ٹی آئی سے حلف لینے کے بعد مینار…

ذیابطیس کے مریضوں کی تشخیص اور علاج کیلئے 3000 کلینکس کا منصوبہ شروع

ذیابطیس کے 3 کروڑ 30 لاکھ لوگوں کے علاج کےلیے ہیلتھ پروموشن فاؤنڈیشن نے ملک بھر میں 3 ہزار کلینکس بنانے کے پروجیکٹ کا آغاز کردیا ہے، کراچی کے علاقے ناظم آباد میں پہلا کلینک قائم کردیا گیا۔منصوبے کے تحت ملک بھر میں قائم پرائمری، سیکنڈری…

طیارے سے اسکیٹ بورڈ کے ذریعے چھلانگ لگانے کا ورلڈ ریکارڈ

برازیل کی لیٹیسیا بفونی نے سی 130 طیارے سے اسکیٹ بورڈ کے ذریعے چھلانگ لگا کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔طیارہ 9 ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کر رہا تھا، لیٹیسیا نے 9 کلو وزنی پیراشوٹ پہن رکھا تھا۔سی 130 طیارے کے پچھلے حصے سے انہوں…

ممنوعہ فنڈنگ کیس: الیکشن کمیشن پی ٹی آئی درخواست پر محفوظ فیصلہ کل سنائے گا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی غیر ملکی فنڈنگ کیس کے حوالے سے کاز لسٹ جاری کردی۔الیکشن کمیشن گواہان پر جرح کی پی ٹی آئی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ کل سنائے گا۔الیکشن کمیشن کاز لسٹ کے مطابق ای سی…

حکومت کے کچھ لوگ پی ٹی آئی پر پابندی کے حق میں ہیں، ملک احمد خان

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ حکومت کے کچھ لوگ پی ٹی آئی پر پابندی کے حق میں ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران ملک احمد خان نے کہا کہ حکومت میں کچھ لوگوں کی رائے ہے کہ پی ٹی آئی والے…

برسلز: پاکستانی سفارتخانے میں منی ایچر آرٹ پر مباحثہ

رپورٹ: عظیم ڈاربرسلز میں قائم پاکستان کے سفارت خانہ نے چانسری میں ملک کے مشہور منی ایچر آرٹ کے بارے میں ریڈ مون آرٹ انکیوبیٹر کے تعاون سے مباحثے کا اہتمام کیا۔ یہ تقریب پاکستان پینوراما سیریز کا حصہ تھی، جس میں پاکستانی فنکار شامل تھے،…

پنجاب میں 3 دن میں مفت آٹے کے 25 لاکھ تھیلے تقسیم

پنجاب حکومت نے 3 دن میں مفت آٹے کے 25 لاکھ تھیلے تقسیم کردیے۔پنجاب کی نگراں حکومت نے رمضان مفت آٹا اسکیم کے تحت 3 دن میں 25 لاکھ تھیلے تقسیم کیے۔ملک میں مفت آٹے کا حصول زندگی اور موت کی جنگ بن گیا،فیصل آبادمیں آٹے کی تقسیم کے دوران…

بی آر ٹی پشاور کے کنٹریکٹر نے غیر ملکی بینک کی جعلی گارنٹی بنوائی، فیصل واوڈا کا انکشاف

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے انکشاف کیا ہے کہ بی آر ٹی پشاور کے کنٹریکٹر نے غیر ملکی بینک کی جعلی گارنٹی بنوائی۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران فیصل واوڈا نے کہا کہ بی آر ٹی پشاور منصوبے میں جعلی بینک گارنٹی جمع…

اللّٰہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، مریم نواز

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس پر مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے بھی اللّٰہ سے خیر وعافیت کی دعا کی۔  سوشل میڈیا پر جاری بیان میں مریم نواز نے تحریر کیا کہ "اللّٰہ ربّ العزت سب کو اپنی حفظ و امان میں…

پی ٹی آئی والوں سے کئی بار کہا عمران خان کو بات چیت پر راضی کرلیں، قمر زمان کائرہ

وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے امور کشمیر قمر زمان کائرہ نے عمران خان کو بات چیت پر راضی کرنے کی کوششوں کا انکشاف کیا ہے۔ڈسٹرکٹ بار میرپور آزاد کشمیر میں تقریب سے خطاب میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پی ٹی آئی والوں سے کئی بار کہا کہ…

وفاقی تعلیمی اداروں کے 300 اساتذہ کی اگلے عہدوں پر ترقی

فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوشنز (ایف جی ای آئی) ڈائریکٹوریٹ نے اپنے اسکولز اور کالجز کے 300 اساتذہ کو اگلے عہدوں پر ترقی دے دی ہے۔ان ترقیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، ترقی ملنے پر فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوشنز…

مفت آٹے کا حصول زندگی اور موت کی جنگ بن گیا

ملک میں مفت آٹے کا حصول زندگی اور موت کی جنگ بن گیا، فیصل آباد میں آٹے کی تقسیم کے دوران بدنظمی سے بزرگ شہری جاں بحق ہوگیا۔پشاور میں مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بدنظمی عروج پر رہی، شہریوں نے فلار ملز کے دروازے توڑ دیے، جبکہ ایک خاتون…

رائے نسانی، سعودی عرب گراں پری میں حصہ لینے والا پہلا اسرائیلی

تل ابیب میں پیدا ہونے والے رائے نسانی سعودی عرب گراں پری ریس میں حصہ لینے والے پہلے اسرائیلی بن گئے۔28 سالہ رائے نے جدہ میں منعقدہ فارمولا 2 گراں پری میں دسویں پوزیشن حاصل کی۔ان کی شرکت اس لحاظ سے اہم ہے کہ تاحال سعودی عرب اور اسرائیل کے…

گوجرانوالہ: پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو باپ نے قتل کردیا

گوجرانوالہ میں پسند کی شادی کے خلاف باپ نے بیٹی کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق بات نہ ماننے پر باپ نے بیٹی پر فائرنگ کی۔ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ بڑی بہن کو بچانے کےلیے چھوٹی بہن بیچ میں آئی تو باپ نے اسے بھی گولی…