جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

زلزلے کے دوران آپریشن تھیٹر میں ڈاکٹرز نے ماں اور بچے کی جان کیسے بچائی؟

گزشتہ رات پاکستان، بھارت، افغانستان سمیت کئی جنوبی ایشیائی حصّے زلزلے کی زد میں آئے جس کے بعد مختلف کہانیاں منظر عام پر آنے لگیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کے دوران مقبوضہ کشمیر کے ایک اسپتال میں حاملہ خاتون کا بچے کی پیدائش…

ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی مرکزی تقریب منسوخ

پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی 44ویں برسی ضلعی سطح پر منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی مرکزی تقریب منسوخ کر دی گئی۔رمضان کی آمد کے باعث ملکی سطح پر ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی…

1990ء تا 2001ء توشہ خانہ ریکارڈ پبلک کرنے کاحکم

لاہور ہائی کورٹ نے 1990ء سے 2001ء تک کا توشہ خانے کا ریکارڈ پبلک کرنے کاحکم دے دیا۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس عاصم حفیظ نے شہری منیر احمد کی درخواست نمٹاتے ہوئے اپنے حکم میں کہا ہے کہ جس دوست ملک نے تحائف دیے وہ بھی بتایا جائے، کوئی چیز چھپائی…

سعودی عرب کی اسرائیلی وزیر کے فلسطینیوں سے متعلق اشتعال انگیز بیان کی شدید مذمت

سعودی عرب نے اسرائیل کے وزیر خزانہ کے فلسطینی عوام کے بارے میں دیے گئے متنازع بیان کی شدید مذمت کی ہے۔سعودی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم ریاست فلسطین اور اس کے برادر عوام کے خلاف اسرائیلی قابض حکومت کے ایک اہلکار کے جارحانہ…

اب وکٹ اٹھا کر بھاگو مت، مقابلہ کرو، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب وکٹ اٹھا کر بھاگو مت، مقابلہ کرو۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ آج ڈمی پارلیمان کے اجلاس میں…

متحدہ عرب امارات: رمضان المبارک سے قبل 1 ہزار سے زائد قیدیوں کی سزائیں معاف

متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک سے قبل 1 ہزار سے زائد قیدیوں کی سزائیں معاف کردی گئیں۔عرب میڈیا کے مطابق وزیراعظم شیخ محمد بن زید النہیان نے رمضان المبارک سے قبل قیدیوں کو رہا کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق…

توہینِ عدالت کی درخواست پر عمران خان کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہینِ عدالت کی درخواست پر چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔اسلام آباد ہا ئی کورٹ کےچیف جسٹس عامر فاروق نے توہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت کی۔اے سی شالیمار نے جوڈیشل کمپلیکس میں…

کنڈے 6 لاکھ سے 30، 40 ہزار پر لے آئے :سی ای او کے الیکٹرک

کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی کا کہنا ہے کہ کراچی میں کنڈا کلچر کو کم کیا ہے، 5 سال میں بجلی چوری کے کنڈے 5، 6 لاکھ سے 30، 40 ہزار پر لے آئے ہیں۔اسلام آباد میں کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی نے بریک فاسٹ ود جنگ میں شرکت کی اور…

بورے والا میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک

بورے والا میں تھانہ ساہوکا کے علاقے 303 ای بی کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق ملزمان محمد سلیم، محمد جمیل اور محمد صفدر کو سرکاری گاڑی میں تھانہ صدر وہاڑی کے ڈکیتی کے مقدمے میں ریکوری کے لیے لے جایا جا رہا…

پارلیمنٹ سپریم کورٹ سے عمران خان کو نااہل کرنے کا کہہ سکتی ہے: زلمے خلیل زاد

امریکا کے سابق مندوب برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ اشارے مل رہے ہیں کہ پاکستانی پارلیمنٹ سپریم کورٹ سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نااہل کرنے کا کہہ سکتی ہے۔یہ بات امریکا کے سابق مندوب برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے…

کراچی میں آئندہ چند گھنٹوں میں بارش متوقع

محکمہ موسمیات نے آئندہ چند گھنٹوں کے دوران کراچی سمیت ٹھٹھہ، بدین، حیدرآباد میں گرج چمک کےساتھ کہیں معتدل اور کہیں تیز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب سے بارش برسانے والے بادلوں کا بڑا حصہ کراچی کی جانب بڑھ…

مالدیپ نے پاکستان کو دوستانہ فٹ بال میچ میں ہرادیا

مالدیپ نے پاکستان کو دوستانہ فٹ بال میچ میں ایک صفر سے ہرادیا، فاتح ٹیم کا گول ابراہیم اعصام نے بیسویں منٹ میں اسکور کیا۔مالدیپ میں لیمو گین اسٹیڈیم میں کھیلے گئے انٹرنیشنل فرینڈلی میچ میں مالدیپ کے کھلاڑیوں نے ابتدا سے ہی عمدہ کھیل کا…

چاند نظر آنے کے امکانات بہت کم ہیں، محکمۂ موسمیات

محکمۂ موسمیات نے آج پشاورمیں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کی پیشگوئی کی ہے جس کے سبب چاند نظر آنے کے امکانات بہت کم ہیں۔رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہورہا ہے۔اجلاس اوقاف ہال پشاور میں بعد نماز عصر…

تھرپارکر، وزیراعظم آج 660 میگاواٹ پاور پروجیکٹ کا افتتاح کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج تھرپارکر کے مختصر دورے پر اسلام کوٹ پہنچ رہے ہیں جہاں وہ سی پیک منصوبے کے تحت 660 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والے پاور پروجیکٹ کا افتتاح کریں گے۔وزیراعظم ہاؤس کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق وزیراعظم آج صبح ساڑھے 10 بجے…

محمد خان بھٹی نے جو بات کی وہ لاہور ہائیکورٹ بار کا ہر فرد جانتا ہے، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ محمد خان بھٹی نے جو بات کی وہ لاہور ہائیکورٹ بار کا ایک ایک فرد جانتا ہے۔سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے دور میں سیکریٹری پنجاب اسمبلی کےعہدے پر فائز محمد خان بھٹی کی ایک ویڈیو سامنے…

امریکا کو چین کی روس یوکرین امن تجاویز پر شکوک و شبہات

امریکا نے چین کی پیش کردہ روس یوکرین امن تجاویز پر شکوک و شبہات کا اظہار کردیا۔امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ کوئی بھی منصوبہ جو غیرمنصفانہ نتائج دے، تعمیری سفارت کاری نہیں۔ یہ بات شکوک پیدا کرتی ہے کہ چین یوکرین کی خودمختاری،…

آل پاکستان ماسٹر کپ کا ٹائٹل حور فواد کے نام

فیصل آباد میں کھیلا گیا آل پاکستان ماسٹر کپ کا ٹائٹل حور فواد نے اپنے نام کرلیا۔جونئیر ٹیبل ٹینس پلیئر حور فواد کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے، آل پاکستان ماسٹر کپ میں انہوں نے نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن کو اپ سیٹ شکست دی۔ ویمن نیشنل چیمپئن…

بیرسٹر گوہر خان کی عمران خان کے دستخط والی فائل سے متعلق وضاحت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل بیرسٹر گوہر خان نے عمران خان کے دستخط والی فائل سے متعلق وضاحت دے دی۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ میرے پاس جو فائل تھی وہ میری اپنی بنائی ہوئی فائل…

دنیا میں سرکاری تحفہ بیچ کر پیسہ کوئی جیب میں نہیں ڈالتا

دنیا بھر میں سرکاری تحفہ بیچ کر آمدنی کا ذریعہ بنانے کا کہیں رجحان نہیں ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریدر مودی کا کہنا ہے کہ وہ توشہ خانے کے تحفے نیلام کرکے اس سے لڑکیوں کے اسکول بنوادیتے ہیں۔ عمران خان سے توشہ خانے کی چیزیں بیچنے کا سوال ہوا…

بریگیڈیئر برکی نے اے پی ایس حملے میں ملوث دہشتگردوں کے خاتمے میں کردار ادا کیا

انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی جنوبی وزیرستان میں آپریشن کی سربراہی کرتے ہوئے شہید ہوگئے۔بریگیڈئیر مصطفیٰ کمال برکی نے آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) پشاور حملے میں ملوث دہشتگردوں کے خاتمہ میں کردار ادا…