جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 434 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔ 100 انڈیکس 434 پوائنٹس کم ہوکر 39 ہزار 942 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں انڈیکس 533 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ حصص بازار میں آج 4 کروڑ 67 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی…

امریکی فوج کے شام پر فضائی حملوں میں 11 جنگجو ہلاک

جمعرات کی رات امریکی فوج نے شام میں متعدد فضائی حملے کرکے 11 جنگجو ہلاک کر دیے۔قبل ازیں شام میں ایک ڈرون حملے میں ایک امریکی کنٹریکٹر ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا تھا، حملے میں 5 فوجی بھی زخمی ہوئے تھے۔پینٹاگون نے دعویٰ کیا تھا کہ ڈرون حملہ…

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 5600 روپے کا اضافہ

ملک میں آج سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 5600 روپے اضافہ کے بعد 2 لاکھ 7 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق  عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 58 ڈالر…

پاکستان معاشی اصلاحات پر عملدرآمد سے اعتماد بحال کرے: ڈائریکٹر آئی ایم ایف

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزک کا کہنا ہے کہ پاکستان معاشی اصلاحات پر عمل درآمد کر کے اعتماد بحال کرے۔نیوز کانفزنس میں آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزک نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت…

ملک میں مہنگائی کی شرح میں ہوشربا اضافہ

ایک ہفتےمیں منہگائی کی شرح میں 1.80فیصد کا بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد شرح 46.65 فیصد ہوگئی۔ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتےمیں 26 اشیائےضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ رکارڈ…

عمران خان کیخلاف تحائف بیچ کر غیر قانونی فوائد حاصل کرنے کی انکوائری شروع

چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانے کے تحائف بیچ کر غیر قانونی فوائد حاصل کرنے کی انکوائری شروع ہو گئی۔قومی احتساب بیورو (نیب) کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ ریکارڈ چھپانے اور اختیارات سے تجاوز پر انکوائری کی جا رہی…

کراچی: ملیر سے11 سالہ لڑکی اسکول سے واپسی پر لاپتا

کراچی کے علاقے ملیر سعود آباد سے11 سال کی لڑکی اسکول سے واپسی پر لاپتا ہوگئی۔اس حوالے سے لڑکی کی والدہ نے سوشل میڈیا پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ 20 مارچ کو میری بیٹی اسکول گئی اور واپس نہیں آئی۔لڑکی کی والدہ نے پولیس، چیف جسٹس اور حکام…

پاکستان کیلئے آج پہلا میچ کھیلنے والے ’کیا‘ سوچ رہے ہیں؟

افغانستان کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کے 4 کھلاڑی ڈیبیو کریں گے۔اس سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کے کپتان شاداب خان نے تمام اسکواڈ کو جمع کر کے پلیئنگ الیون کا اعلان کیا۔اس موقع پر طیب طاہر نے کہا کہ سب کرکٹرز کا خواب ہوتا ہے کہ…

حسان نیازی کےخلاف کوئٹہ میں درج مقدمہ کی تفصیلات سامنے آگئیں

حسان نیازی کےخلاف تھانہ ایئرپورٹ کوئٹہ میں درج مقدمہ کی تفصیلات سامنے آگئیں۔تفصیلات کے مطابق حسان نیازی کوئٹہ والے مقدمے میں نامزد نہیں، گرفتاری نامعلوم ملزمان میں کی گئی۔کوئٹہ میں مقدمہ اشتعال انگیزی، کارسرکار مداخلت اور دیگر دفعات کے…

حارث رؤف اور طاہر بیگ کا زمان خان اور عبداللّٰہ شفیق کیلئے نیک خواہشات کا پیغام

افغانستان کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی طرف سے ڈیبیو کرنے والے فاسٹ بولر زمان خان اور اسکواڈ میں شامل بیٹر عبداللّٰہ شفیق کے لیے حارث رؤف اور طاہر بیگ نے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم اور لاہور قلندرز کے فاسٹ…

5 مقدمات میں عمران خان کی 27 مارچ تک حفاظتی ضمانت میں توسیع

لاہور ہائی کورٹ نے اسلام آباد کے 5 مقدمات میں عمران خان کی 27 مارچ تک حفاظتی ضمانت میں توسیع کر دی۔چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف، سابق وزیرِ اعظم عمران خان حفاظتی ضمانت کے سلسلے میں لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہوئے، عمران خان لاہور ہائی کورٹ…

پاکستان کا افغانستان کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کیلئے ٹیم کا اعلان

پاکستان اور افغانستان کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج شارجہ میں کھیلا جائے گا۔پاکستان ٹیم میں آج 4 کھلاڑی ڈیبیو کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں کے ناموں کو اعلان بھی کردیا گیا ہے۔صائم ایوب، طیب طاہر، زمان خان اور احسان اللّٰہ آج پہلی مرتبہ…

حفاظتی ضمانت کیلئے عمران خان لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئے

چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف، سابق وزیرِ اعظم عمران خان زمان پارک سے لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئے۔عمران خان لاہورہائی کورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ کی عدالت پہنچے ہیں۔لاہور ہائی کورٹ نے اسلام آباد کے 5 مقدمات میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی…

جرمنی سے بھارت پہنچی پرواز میں دورانِ لینڈنگ ہنگامی صورتحال

جرمنی سے بھارتی شہر بنگلور پہنچی لفتھنسا ایئر کی پرواز میں لینڈنگ کے دوران ہنگامی صورتِ حال پیدا ہوگئی۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق فرینکفرٹ ایئر پورٹ سے لفتھنسا ایئر کی کارگو پرواز ایل ایچ 8474 نے 23 مارچ کی رات مقامی وقت کے مطابق 10 بج کر…

کوئٹہ پولیس حسان نیازی کو گرفتار کرنے اسلام آباد کی عدالت پہنچ گئی

کوئٹہ پولیس چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے فوکل پرسن حسان خان نیازی کی گرفتاری کے لیے اسلام آباد کی ضلعی کچہری پہنچ گئی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے حسان خان نیازی کو اڈیالہ جیل سے ضلعی کچہری میں پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔جوڈیشل…

ٹوئٹر اکاؤنٹس سے ’بلیو ٹِک‘ ہٹانے کی تاریخ سامنے آگئی

سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر موجود اکاؤنٹس سے بلیو ٹک ہٹانے کی تاریخ سامنے آگئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹوئٹر یکم اپریل سے اپنے صارفین کے تصدیق شدہ اکاؤنٹس سے بلیو ٹِکس کو ہٹانا شروع کردے گا۔اس حوالے سے ٹوئٹر نے انفرادی صارفین اور تنظیموں…

پاکستان کے انٹرنیشنل ہاکی پلیئر حنان شاہد ایمرجنگ پلیئر آف ایشیا 2022 قرار

پاکستان کے انٹرنیشنل ہاکی پلیئر حنان شاہد کو ایمرجنگ پلیئر آف ایشیا 2022 قرار دے دیا گیا۔حنان شاہد کو کوریا میں ہونے والے ایشین ہاکی فیڈریشن کے اجلاس کے موقع پر ہونے والی تقریب میں ٹرافی دی گئی۔انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے صدر طیب اکرام سے…

تحریک انصاف جاپان کی امجد خان نیازی کی گرفتاری کی مذمت

عمران خان کے قریبی ساتھی اور پارٹی رہنما امجد خان نیازی کی گرفتاری کی تحریک انصاف جاپان کی جانب سے شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔اس حوالے سے تحریک انصاف جاپان کے صدر ملک یار محمد نے کہا ہے کہ امجد نیازی ایک قانون پسند شہری ہیں، ان کی…

رمضان اسپیشل: ماش کی دال کے دہی بھلے

بیسن کے دہی بھلےتویقیناََ سب ہی کو بنانے آتے ہیں لیکن آج ماش کی دال سے بنے ہوئے مذیدار دہی بھلوں کی ریسیپی کے بارے میں بات ہوگی۔اجزاء: ایک کپ ماش کی دال، ہری مرچ کا پیسٹ 1/4 چائے کا چمچ، ادرک حسب ضرورت، کٹی لال مرچ حسب ذائقہ، دہی 2 کپ،…

حج واجبات کی وصولی کیلئے بینک ہفتے اور اتوار کو کھلیں گے

حج کے درخواست فارموں کے ساتھ حج 2023ء کے واجبات کی وصولی کے لیے مجاز بینکوں کی برانچیں ہفتے اور اتوار کو کھلی رہیں گی۔ بینک دولت پاکستان نے حج کرنے کے خواہش مند افراد کو درخواست فارموں کے ساتھ حج 2023ء کے واجبات جمع کرنے میں سہولت دینے…