حارث رؤف اسلام آباد پولیس کے اعزازی ڈی ایس پی بن گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف اسلام آباد پولیس کے اعزازی ڈی ایس پی بن گئے۔اسلام آباد پولیس نے حارث رؤف کو ڈی ایس پی رینک سے نواز دیا۔حارث رؤف کو آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان نے ڈی ایس پی رینک سے نوازا۔اس سے قبل بلوچستان…